شہباز شریف کا بھکر کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بھکر کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ سے حادثے کی رپورٹ طلب کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔
افسوس کا اظہار