رشید مرحوم کی اہلیہ، شیخ سعید، شیخ طاہر رشید، شیخ طارق رشید اور شیخ تصور کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہوگی

ملتان صفحہ آخر

شیخ
ملتان (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی الحاج شیخ رشید مرحوم کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کر گئی (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج یکم جولائی بروز جمعۃ المبارک دن 10بجے جلال مسجد گراؤنڈ گلگشت میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے سوگواران میں شیخ سعید، سابق میئر ملتان و ممبر قومی اسمبلی شیخ طاہر رشید، شیخ طارق رشید اور شیخ تصور شامل ہیں۔