شیخ رشید احمد مرحوم کی اہلیہ اورشیخ سعید رشید شیخ طارق رشید ،شیخ طاہر رشید ‘ شیخ تصور رشید کی والدہ کی قل خوانی ‘ مخدوم جاوید ہاشمی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی

ملتان صفحہ آخر


ملتان (سٹی رپورٹر)الحاج شیخ رشید احمد مرحوم کی اہلیہ محترمہ سابق ایم این اے شیخ طارق رشید،شیخ طاہر رشید،شیخ سعید رشید،شیخ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
تصوررشید کی والدہ کی قل خوانی گزشتہ روز شامی عید گاہ میں ہوئی ۔ اس موقع پر علامہ فاروق خان سعیدی نے موت وحیات کا فلسفہ پر مفصل،موثر خطاب کیا۔جبکہ ولی شاہ ثانی سرکار نے دعا کرائی۔اس موقع پر قل خوانی میں مخدوم جاوید ہاشمی،حاجی احسان،اقبال خاکوانی،ہاشم رشید،حسن طارق،چوہدری آصف احمد رشید،شیخ اطہر ممتاز،عاشق شجرا،حبیب اللہ شاکر،جاوید قریشی،شیخ ندیم اکبر ،منوراحسان ،اخترعالم ،اسلم ڈوگر،زاہد گڈو،عرفان جوئیہ ، ارسلان جوئیہ ،عمران ارشد،رسالت شیروانی،منیر لنگاہ ،عرفان اتیرا، نواز ،اکبر انصاری،اسلم ہمایوں،شیخ فہیم ایڈووکیٹ،نواب نسیم الدین،مہر فدا،رانا عامر ،راا شبیر،ناصرگیلانی،عمران لیاقت،آفتاب اعوان،میاں رزاق،شیخ ارشد،شیخ عبیدالرحمٰں،عمران انصاری،یٰسین ترین، فصیح الدین،طاہر ثقلین،کوثرشاہ،شیخ اصغر،تنویر اے شیخ ، قاسم قریشی،اکبر انصاری سمیت دیگرتمام مذہبی ،سیاسی ،سماجی جماعتوں کے رہنماؤں ،عدلیہ رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
قل خوانی