گورنر کے خطاب میں چودھری پرویز الٰہی کی تعریف


ملتان (سٹاف رپورٹر ) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے چوہدری پرویز الٰہی کی بھی تعریف کر دی ‘ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ وہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور ریسکیو1122سروس شروع کرنے والوں کی خدمات کو سراہتے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
ہیں مگر ہماری حکومت کی خدمات زیادہ ہیں ‘ اس لئے ان کا بھی اعتراف ہونا چاہئیے اور سراہا جانا چاہئیے ‘ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے خصوصاً ملتان کو نواز شریف زرعی یونیورسٹی ‘ نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی اور وومن یونیورسٹی دی ہیں ‘ میٹرو بس سروس دی ہے ‘انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی دیا ہے ‘یہ بہت بڑے منصوبے ہیں ۔
تعریف