ماین اے 196میں نعرے نہیں عملی کام کیا


نٹھار(نامہ نگار)ترقیاتی کاموں کا جال بچھانا نعرہ ہی نہیں(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

،عملی طور پر حلقہ این اے196 میں دیکھا جا سکتا ہے،اپوزیشن ترقیاتی کاموں کی رفتار سے گھبرا کر جمہوریت کو پٹری سے اتارنے پر تل گئی مگر ہم انشاء اللہ اتنا ہی تیز تر چلیں گے۔ان خیالات کا اظہار میاں امتیاز احمد ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹ اینڈ شپنگ نے اپنے حلقہ میں جاری عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ منٹھار چمن روڈ کو خادم اعلیٰ پنجاب روڈ ز پروگرام کے تحت کارپٹٹڈ کیا جا رہا ہے جس پر 77.662 ملین روپے لاگت آئے گی اور اس کی لمبائی7.20 کلومیٹر ہے۔میاں امتیاز احمد کا کہنا تھا کہ چمن روڈ کی تعمیر بروقت مکمل کروانے کی بھرپور کوشش کریں گے یاد رہے اس روڈ پر کام آخری مرحلہ میں داخل ہو گیا ہے جس کی تکمیل رواں سال جولائی میں ہو گی۔
امتیاز احمد