سی پیک ‘ اقتصادی ترقی کیلئے پر عزم


حا صل پور(سپیشل رپورٹر) وفاقی و زیر کھیل وصوبائی رابطہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
میاں ریا ض حسین پیر زادہ سے سابق سٹی نا ظم یونین کونسل رنگیلا شاہ ملک محمد رشید کھچی نے ملاقات کی اس موقع پر میاں ریا ض حسین پیر زادہ نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں اور افراتفری کی سیاست کرنیوالوں کو کچھ بھی نہیں ملے گا،پاکستان ترقی کے راست کی طرف گامزن۔سی پیک کے منصوبے سے ملک کی اقتصادی صور ت حال بدل جائے گی۔خوشحالی کا دور آئے گا۔ جو ملک دشمن کی عنا صر کی آنکھوں میں کا نٹا بنا ہوا ہے۔
ریاض حسین