نہر میں20فٹ چوڑا شگاف،12ایکڑ پر کاشتہ فصل گندم بہہ گئی


محسن وال(نمائندہ پاکستان)گاؤں 126پندرہ ایل کے قریب نہر میں 20فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا،12ایکڑ سے زائد گندم کی فصل پانی کی نذر ہوگئی،محکمہ انہار کی ٹیمیں دیر سے پہنچی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں126پندرہ ایل کے قریب نہر میں تقریباً20فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے قریبی 12ایکڑ سے زائد گندم کی فصل پانی کی نذر ہوگئی،مقامی لوگوں نے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
اپنی مدد آپ کے تحت پانی کو روکنے کیلئے بھر پور کوششیں کی،رات گئے تک پانی نہیں روکا جاسکا۔
شگاف