دوران تقریب سول ہسپتال کیلئے اظہر بلوچ کا ایک اور صنعتکار ذوالفقار علی انجم کا 2 ڈائیلسز مشینیں دینے کا اعلان


ملتان(وقائع نگار)سول ہسپتال میں تقریب کے دوران کاروباری و صنعتی شخصیات نے تین ڈائیلسز مشین عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔بلوچ انٹر پرائزر کے اظہر بلوچ نے ایک جبکہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
صنعتکار ذوالفقار انجم نے دو ڈائیلسز مشین دینے کا اعلان کیا ہے۔جس پر ڈپٹی کمشنر و ہیلتھ کونسل سول ہسپتال کے چیئرمین نادر چٹھہ نے کہا کہ ہسپتال میں مزید ایک ڈائیلسز مشین کی گنجائش ہے۔ذوالفقار انجم انہیں دیگر اخراجات کیلئے مشینون کے برابر رقم عطیہ دیدیں۔ہیلتھ کونسل تما کام کرواکر انہیں رسیدیں بھی مہیا کردے گی۔
مشین عطیہ