حضرت بی بی فاطمۃالزہراکا یوم ولادت ملک میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا


ملتان (سٹی رپورٹر)دختر رسول حضرت بی بی فاطمہ الزہرا کا یوم ولادت ملتان سمیت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
منایا گیا۔ اس سلسلہ میں امام بار گاہوں اور مساجد میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور حضرت بی بی فاطمہ الزہراہ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی۔