آج دن ورات کا دورانیہ برابر ‘ 22 جون سال کا طویل ترین دن ہوگا

میلسی ( نمائندہ پاکستان،سپیشل رپورٹر ) آج 21 مارچ کودن اوررات (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کادورانیہ برابرہوجائے گااس کے بعد دن کادورانیہ بڑھنے اوررات کادورانیہ گھٹنے لگے گا22جون سال کاطویل ترین دورانیہ کادن ہوگا21 ستمبرکودوبارہ دن اوررات کادورانیہ برابرہوجائے گااور22دسمبرکوسال کی طویل ترین دورانیہ کی رات ہوگی ۔
دورانیہ