نشتر ہسپتال میں زیر علاج کانگو بخار کے مریض کا بھائی بھی شبہ میں داخل

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں زیر علاج کانگو بخار کے مریض کے (بقیہ نمبر18صفحہ7پر )
بھائی کوبھی کانگو بخار کے شبہ میں داخل کروادیا گیاہے ۔ موسیٰ خیل بلوچستان کے رہائشی 45موسیٰ کلیم کے خون کے نمونے گانگو بخار کے ٹیسٹ کیلئے ٹٹنگ لیبارٹری اسلام آباد بھجوادیا گیاہے۔ جس کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے مریض کے جسم میں پلیٹ لٹیس کی بتدریج کمی ہورہی ہے ۔ موسیٰ کلیم کابھائی 30سالہ معطح الدین میں کانگو بخاری کی تصدیق ہوتی ہے اوراس کونشتر ہسپتال داخل کرواعلاج کیاجارہاہے۔