وزیر اعظم کیخلاف سازشیں ناکام ہوں گی‘نجمہ ارشد

ملتان صفحہ آخر

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کی ممبر صوبائی اسمبلی مسز نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ الزامات لگانے والے ہمیشہ ناکام ہونگے میاں محمد نواز شریف اور میاں محدم شہباز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں سازشیں کرنیوالے ناکام ہونگے یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی میاں محمد نواز شریف‘ میاں محمد شہباز شریف2018 میں بھی کامیاب(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
ہوکر دوبارہ ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے مسلم لیگ ن ہی ملک کی خیر خواہ جماعت ہے اس موقع پر فیصلے کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔
نجمہ ارشد