سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان ایسی جگہ سے باہر نکلیں کہ فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا، تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا، دیکھ کر ”چھوٹے نواب“ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے کے قریب سارا علی خان نے فوٹوگرافرز کو دیکھتے ہی منہ چھپا لیا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو دیکھنے والے بھی حیران پریشان رہ گئے کہ آخر انہیں اپنا چہرہ چھپانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سارا علی خان کی جس وقت تصاویر لی گئیں، وہ ’نیل سیلون‘ سے باہر نکل کر اپنی گاڑی میں بیٹھنے جا رہی تھیں تاہم جیسے ہی انہوں نے ’پاپارازی‘ فوٹوگرافرز کو دیکھا تو فوراً اپنا چہرہ چھپا لیا۔ سارا علی خان اپنی پہلی فلم ”کیدرناتھ“ کی ریلیز سے پہلے ہی کافی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انتہائی فحش ڈانس کی یہ ویڈیو دراصل شرمیلا فاروقی کی۔۔۔“ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا
سوشل میڈیا پر ان کے فیشن، فٹنس اور ڈانس ریہرسلز کی ویڈیوز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے جبکہ حال ہی میں ان کی اپنے مرد دوستوں کیساتھ ’موج مستی‘ کی ویڈیو بھی لیک ہوئی تھیں۔ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ ان کا سامنا ’پاپارازی‘ فوٹوگرافرز کیساتھ ہو چکا ہے لیکن اس مرتبہ انہوں نے چہرہ چھپانے کا فیصلہ کیا۔