شاہ سلمان کی بادشاہت کے 3 سال مکمل ، تیسری سالگرہ پر سعودی عرب میں ایک دن کیلئے ایسی چیز بالکل مفت کردی گئی کہ شہری خوشی سے جھوم اٹھے

شاہ سلمان کی بادشاہت کے 3 سال مکمل ، تیسری سالگرہ پر سعودی عرب میں ایک دن ...
شاہ سلمان کی بادشاہت کے 3 سال مکمل ، تیسری سالگرہ پر سعودی عرب میں ایک دن کیلئے ایسی چیز بالکل مفت کردی گئی کہ شہری خوشی سے جھوم اٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جده (محمد اكرم اسد) سعودی  ٹیلی کام کمپنی  (ایس ٹی سی) نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے ہاتھوں بیعت کی تیسری سالگرہ کے موقع پر تمام صارفین کو 3ربیع الثانی 1439ھ مطابق 21دسمبر 2017ء (آج) کو بیعت کے دن نیٹ ورک کے اندر اور باہر داخلی مکالمے (ٹیلی فون کالز)  مفت کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔ایس ٹی سی کے صارفین جمعرات کو 12بجکر ایک منٹ سے لیکر 11بجکر 59منٹ تک اندرون ملک مفت کالز کر سکیں گے۔

مزید :

عرب دنیا -