عامرخان اور فریال مخدوم کے بعد حمیراارشد اور احمدبٹ نے بھی صلح کرلی

عامرخان اور فریال مخدوم کے بعد حمیراارشد اور احمدبٹ نے بھی صلح کرلی
عامرخان اور فریال مخدوم کے بعد حمیراارشد اور احمدبٹ نے بھی صلح کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان صلح ہوگئی تھی اور عامر خان نے کہاکہ وہ نئے سال سے پہلے تمام اختلافات بھلا کر صلح کرتے ہیں اور اب اطلاع ملی ہے کہ گلوکارہ حمیرا ارشد کی اپنے شوہر احمد بٹ سے ایک بار پھر صلح ہو گئی۔ حمیرا ارشد کے بھائی غلام عباس نے صلح کی تصدیق کر دی۔ حمیرا ارشد نے خلع کے لئے درخواست بھی دے رکھی تھی جو زیرسماعت ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صلح کرانے میں ملک احسان، سخی سرور، شوبز شخصیات اور قریبی دوستوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔ دونوں کی صلح اقبال ٹاو¿ن میں ہوئی جس کے بعد دونوں ایک ہی گاڑی پر سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔

لائیو نشریات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -