تازہ ترین

ای پیپر

غلام نبی مدنی

غلام نبی مدنی

غلام نبی مدنی ’مدینہ یونیورسٹی ‘مدینہ منورہ میں شریعہ اینڈ لا کے طالبعلم ہیں اورمذہبی و سیاسی موضوعات پر اردو اخبارات میں لکھتے رہتے ہیں ۔ ان سے gmadnig@gmail.com پررابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

آزادکردستان،ایک قدم اور آگے   

25ستمبر کوہونے والے ریفرنڈم میں90 فیصد سے زائد لوگوں نے کردستان کی آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا۔اس ریفرنڈم کو رکوانے کے لیے عراقی ،ترکی اور ایرانی حکومت سمیت بظاہرامریکا اور دیگر یورپی ممالک کی طرف سے خوب زورلگایاگیا،لیکن بہرحال یہ ریفرنڈم ہوا اور کامیابی سے ہمکنارہوا۔ ریفرنڈم ...

تفصیل پڑھیں

سعودی عرب  میں نئی صبح طلوع ہونے لگی

26ستمبرشام کوسعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے ایک تاریخی حکم نامہ جاری ہوا۔جس میں  پہلی مرتبہ  عورتوں کو سعودی عرب میں ڈرائیونگ  کرنی کی اجازت دی گئی۔اس حکم نامے میں کہاگیا کہ کہ ایک ماہ تک متعلقہ لوگ بادشاہ کو تجاویز دیں گے جس کے بعد جون 2018تک ہرحال میں ...

تفصیل پڑھیں

آزاد بلوچستان کے فتنہ کا حل 

 عالمی ایجنڈا کے تحت آزاد بلوچستان کاشور مچایا جارہا ہے ہے۔جس کا اندازہ  جنیوا میں "آزاد بلوچستان"کی حالیہ اشتہاری مہم سے اچھی طرح لگایا جاسکتاہے۔فرانس ہو یا امریکا ،برطانیہ ہو یا ناروے ، جرمنی ہو یا سوئزلینڈ،انڈیا ہو یا ایران   یا پھر افغانستان ،بلوچ علیحدگی پسند ...

تفصیل پڑھیں

اسلامی ممالک سے اسرائیل کے بڑھتے تعلقات اور مشرق وسطیٰ

(گزشتہ سے پیوستہ) پاکستان ،متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے تین ایسے اہم ممالک ہیں جن کو دنیا میں اسرائیل کا سخت دشمن باورکیاجاتاہے۔تینوں ممالک نے اب تک اسرائیل کو تسلیم کیا ہے ،نہ اپنے شہریوں کواوراسرائیلی شہریوں کو ایک دوسرے کے ملک آنے کی اجازت دی ہے۔لیکن اس کے ...

تفصیل پڑھیں

داعش کی ریاست کا خاتمہ ، انبیاء کے شہر کی تباہی! 

10جولائی کادن امن وسلامتی کے نام نہادعلمبرداروں کے لیے خوشی کادن تھا،جب عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے عراق کے دوسرے بڑے تاریخی شہرموصل میں داعش کے خلاف گزشتہ تین سال سے جاری جنگ جیتنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے داعش کی ریاست کا خاتمہ ہوگیاہے۔عالمی غارت گروں کے لیے اگرچہ ...

تفصیل پڑھیں

  مسجدنبوی کے خادم پاکستانی

 دیکھاجائے توصرف اعتکاف ہی نہیں  حرمین شریفین میں دیگر نیک کاموں میں بھی پاکستانی پیش پیش رہتے ہیں۔  افطاری اور سحری کے وقت پاکستانیوں کی کثیر تعداد افطاری اور سحری تقسیم کرتی نظر آتی ہے۔باقاعدہ اچھے اچھے کھانے تقسیم کیے جاتے ہیں۔سحری اور افطاری کے وقت حرمین شریفین ...

تفصیل پڑھیں

ایران سے وفاداری ، سعودیہ سے جفاکاری

اب تک کی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،بحرین ،مصر،یمن،لیبیا،مالدیپ سمیت سات ملکوں نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیے ہیں۔5جون2017کی صبح کو سعودی عرب کی خبرایجنسی واس نے خبر جاری کی،جس کے مطابق سعودی عرب نے داخلی امن وسلامتی کی خاطر قطر کے ساتھ اپنے سفارتی ...

تفصیل پڑھیں

 کردستان امریکہ کا خواب

تقریباسوسال قبل استعمارنےاپنے مذموم اہداف کی خاطر مشرق وسطیٰ میں خانہ جنگی کی جوآگ بڑھکائی تھی عرب بہار (جسے عرب خزاں کہنا زیادہ موزوں ہے )کے بعدخانہ جنگی کی یہ آگ آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔خانہ جنگی کی اس آگ کی آڑ میں استعمار کا  مرکزی ہدف شروع سے مشرق وسطیٰ کی تقسیم اور ...

تفصیل پڑھیں

ترکی میں "خلافت کااحیاء" اور یورپ کی بے چینی!

اِن دنوں ترکی اور یورپ کے درمیان کافی سردمہری چل رہی ہے۔یہ سرد مہری اُس وقت شدت اختیارکرگئی جب11مارچ2017کو ترکی کے وزیرخارجہ مولود جاویش اوغلو کے طیارے کو ڈچ حکومت نے ہالینڈ اترنے سے روک دیا۔بعدازاں ڈچ حکومت نے ترکی کی خاندانی اورسماجی امورکی وزیر فاطمہ بیت السیان کو بھی ...

تفصیل پڑھیں

تخریب کاری کے اصل مراکز

پاکستان میں تخریب کاری کون کروارہاہے؟کیا دہشت گرداتنے طاقتور ہیں کہ وہ ہربار دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت اور دنیا کی چھٹی سب سے بڑی فوج اور گیارہویں پاورفل آرمی تک کوچکمہ دے جاتے ہیں؟آخر کیوں دہشت گردی کی زیادہ واردتیں پاکستان میں ہوتی ہیں؟پاکستان کے پڑوسی ممالک بھار ت ...

تفصیل پڑھیں

امام کعبہ کا تاریخی خطبہ جس نے آنکھیں نم کردیں

امامِ کعبہ شیخ عبدالرحمن سدیس نے 3مارچ 2017کو پہلی مرتبہ مسجد نبوی شریف میں جمعہ کا خطبہ دیا اور جمعہ کی نماز پڑھائی۔شیخ عبدالرحمن سدیس پچھلے 34سالوں سے بیت اللہ شریف میں امامت اور خطابت کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ان 34سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ آپ نے مسجد الحرام کی بجائے ...

تفصیل پڑھیں

کرکٹ امن کی ضمانت!!!

کیاکرکٹ کے ذریعے دنیا میں پاکستان کاامیج بحال ہوپائے گا؟مثبت کھیل اور تفریح سالہا سال سے انسانی فطرت کا حصہ رہاہے۔قدیم اور جدید زمانے کے اطباء انسانی جسم کی نشوونما میں تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کی افادیت پر متفق نظر آتے ہیں۔ہردور میں اورہرقوم کے ہاں ثقافتی وتہذیبی لحاظ ...

تفصیل پڑھیں

دہشت گردی کے عجب  بیانیے

اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ دور میں سائنسی ترقی اپنے عروج پرہے۔سائنسی ترقی کی وجہ سے انسانی زندگی میں جتنی آسانیاں آج کے دور میں ہوئیں دنیا کی معلوم تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئیں۔چاند اورمریخ تک انسان جا پہنچا۔مصنوعی بارشوں،مصنوعی زلزوں،مصنوعی کھیتیوں،سبزیوں،پھلوں ...

تفصیل پڑھیں

مکہ مکرمہ:خوشی اور غم کے دو واقعات

حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں مکہ مکرمہ  اور مدینہ منورہ ہی مسلمانوں کے ماویٰ اور ملجاہیں۔یہاں سے جڑی  ہراچھی خبر مسلمانوں کو تسکین پہنچاتی  اور ہربری خبر سے مسلمانوں کےدل دہل کررہ جاتے ہیں۔6فروری 2017کی رات 11بج کر40 منٹ پر حرم کعبہ میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔جس کی ...

تفصیل پڑھیں

ایران کے ایٹمی تجربات تشویش کس کو؟

 ایران یعنی فارس دنیا کا ایسا ملک ہے جس نے ہزاروں سال تک دنیا میں اپنی بالادستی کے لیے طویل ترین جنگیں لڑیں۔روم اور فارس کے نام سے تاریخ میں یاد رکھی جانے والی دو سپرطاقتوں میں سے فارس کا مرکزی خطہ ایران ہی تھا۔یہی دو طاقتیں تھیں جو دنیا میں ہزاروں سال تک زیرِبحث رہیں۔یہ ...

تفصیل پڑھیں

 قیامت میں دو منٹ 30 سیکنڈ باقی   

امریکی سائنسدانوں نےٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کےچھ دن بعداپنی فرضی قیامت کی گھڑی کو 30سکینڈبڑھادیاہے۔سائنسدانوں کے مطابق اب دنیا کی تباہی3منٹ کے بجائے 2 منٹ تیس سکینڈ کےفاصلےپررہ گئی ہے۔یہ 1953ء(امریکا اور سویت یونین کی باہمی کشمکش ) کے بعد پہلا موقع ہے جب دنیا کی تباہی اس قدر ...

تفصیل پڑھیں

سعودی عرب کا نظام عدل اور پاکستانی لاپتہ افراد

سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان میں  چودہ سال  سے قید قصاص کی منتظر خاتون قیدی کو قصاص کی حد نافذ ہونے سے چند لمحے قبل  نئی زندگی مل گئی۔ جبارہ نامی خاتون کو چودہ سال پہلے نابالغ  بچے کے قتل کے جرم میں گرفتار کیا گیاتھا۔جرم ثابت ہونے پر عدالت نے جبارہ کو قصاصا قتل کرنے کا ...

تفصیل پڑھیں

مجاہد اعظم ،مولانا عبدالحفیظ مکیؒ

"جنت والے لوگ اُس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے۔وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایے میں آرام دہ نشستوں پرٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے،اور ہروہ چیز ملےگی جووہ منگوائیں گے۔رحمت والے رب کی طرف سے انہیں سلام  کہاجائےگا۔"(سورہ یسین:آیت 55 تا 58) خداکی ان نعمتوں کے ...

تفصیل پڑھیں

شامی مسلمان امداد کے منتظر

 2011ء کا سال عالم ِعربی کے مسلمانوں کے لیے خوفناک سال تھا۔ افریقہ کے شمال مغرب میں واقع اسلامی ملک تیونس میں ظلم وجبر کے ستائے ہوئے محنت کش مظلوم کی آہ سے افریقہ سے لے کر ایشیا تک عالم عربی کے بڑے بڑے اسلامی ملک ہل کررہ گئے۔بظاہرظلم کے خلاف آواز بلند کی گئی ،لیکن مظلوموں کا ...

تفصیل پڑھیں

پاک سعودی تعلقات ، مسلم اتحاداور امریکہ

حقیقت یہ ہے کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات چودہ سو سال پرانے ہیں۔تہذیبی،ثقافتی،مذہبی،سیاسی،معاشی اور دفاعی اعتبار سے دونوں ممالک کافی حد تک مماثلت رکھتے ہیں۔دونوں کےنظریات، مفادات اورترجیحات  یکساں ہیں۔دنیا میں اسلام کی نمائندگی کے لیے آج  جس  ملک کا نام لیا ...

تفصیل پڑھیں