تازہ ترین

ای پیپر

اختر سردار چودھری

اختر سردار چودھری

(اختر سردار چودھری دس سال سے ، فیچر رائٹر،بلاگر،کے طور پر سرگرم ہیں۔ کسووال پریس کلب کے بانی وسرپرست ہیں اور پانچ سال تک صدر پریس کلب رہ چکے ہیں۔انہیں ملکی و غیر ملکی شخصیات اور اہم ایام پر منفرد تحریریں لکھنے کا ملکہ حاصل ہے۔ ان سے akhtarsardar007@gmail.com
پر رابطہ کیا جاسکتا ہے)

بوڑھے،ہم سب اور اسلام

بزرگوں کا احترام ایک خالص اسلامی نظریہ ہے ۔اسلام ایک پاکیزہ مذہب ہے ، بزرگوں کی تعظیم کو اللہ کی تعظیم قراردیا ہے ۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بزرگوں کی عزت و تکریم کی تلقین فرمائی اور بزرگوں کا یہ حق قرار دیا کہ کم عمر اپنے سے بڑی عمر کے لوگوں کا ادب و احترام کریں ...

تفصیل پڑھیں

سیاحت اور اسلام

سیاحت تفریحی249 فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لئے سفر کو کہتے ہیں ۔سیاحت سے مختلف ثقافتوں اور خطوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے اور مختلف اچھی چیزیں ایک معاشرے سے دوسرے میں رائج ہوجاتی ہیں۔سیاحت کے ...

تفصیل پڑھیں

اوزون کا قہر

اوزون کیا ہے ؟ اوزون کیا کام کرتا ہے ؟اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے ؟ زمین کی سطح سے تقریباً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک اوزون کی تہہ ہے۔ جونقصان دہ بنفشی شعاعوں کو زمین تک پہنچنے سے روکتاہے ۔اگر یہ تہہ نہ ہو یا کمزور ہو جائے ،جیسا کہ بعض مقامات پر ہو چکی ہے ۔اس سے ...

تفصیل پڑھیں

اے قائد تیرا احسان ہے

بانی پاکستان، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کمرے میں لیٹے ہوئے تھے ،ان کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ کمزوری اوربیماری سے ان کا کھلتا ہوا رنگ اور نکھر گیا تھا۔ آنکھوں میں بلا کی چمک تھی اور ہونٹوں پر ہلکی سے مسکراہٹ، نرس تھرما میٹر سے ...

تفصیل پڑھیں

6 ستمبر اورہمارا پاکستان!

      کچھ دن قوموں کی زندگی میں بڑے خاص ہوتے ہیں جوہجوم کو قوم بنا دیتے ہیں،انہی دنوں میں سے ایک دن 6ستمبرہے جویوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو ہر سال منانے کا مقصد اپنی قوم کے ہیروز کی عظیم قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ 52 سال قبل5 اور 6 ستمبر 1965ءکی ...

تفصیل پڑھیں

آج کے دن راشد منہاس شہید ہوئے

راشد منہاس کے خاندان کا تعلق گرداس پور جموں کشمیر سے تھا۔ قیام پاکستان کے فوراََ بعد ان کے والدین پاکستان ہجرت کرکے آ گئے اور سیالکوٹ کے قریب قیام پذیرہوئے تھے ۔پھر لاہور ، کچھ عرصہ راولپنڈی اور وہاں سے کراچی شفٹ ہوئے ۔راشد منہاس 17 فروری 1951 ءکو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی ...

تفصیل پڑھیں

محتاجوں کے محتاج

    دل کڑھتا ہے ،سینے سے ہوک سی اٹھتی ہے کہ اللہ کے فرمان کو مال و دولت کے پجاری کیسے نظر انداز کر رہے ہیں ۔دین اسلام نے مکمل لائحہ عمل دیا جس پر عمل کرنے سے ملک میں کوئی محتاج نہیں رہ سکتا ۔ ان دولت مندوں کو یاد رکھنا چاہیے اللہ کی آزمائش ہے یہ اس کا انجام آخرت میں بہت بُرا ...

تفصیل پڑھیں

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ حضرت دوست کیوں نایاب ہوتے جارہے ہیں؟ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا تمہیں ایسے دوست کی تلاش ہے جو تمہاری خدمت و غم خواری کرے یا ایسا دوست چاہتے ہو جس کی تم خدمت وغم خواری کرو۔ہم دیکھتے ہیں کہ ہم اپنے دوست کو اپنا ...

تفصیل پڑھیں

کثرت آبادی کا روگ

آج سے پہلے ایک کھیت سے جتنی فصل ہوتی تھی آج اس سے کئی گنا زیادہ ہو رہی ہے اگر آبادی میں اضافہ ہوا ہے تو وسائل میں بھی ہوا ہے۔وسائل کم نہیں ہیں بلکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم نہیں ہے۔ یعنی چند افرادکے پاس دنیا کی 60 فیصد دولت ہے اور دوسری طرف دنیاکی60 فیصد آبادی غریب ہے ۔زمین میں وسائل ...

تفصیل پڑھیں

اے مادر ملت تجھے سلام

محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 ء کوکراچی میں پیدا ہوئیں، اس طرح ان کا 31 جولائی کو 124 واں یوم ولادت منایا جائے گا ۔جبکہ9 جولائی 2017ء کو ان کا پچاس و اں یوم وفات ہے۔قوم نے آپ کو مادر ملت اور خاتون پاکستان کے خطاب سے نوازا ہے ،آپ قائد اعظم محمد علی جناح کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں ...

تفصیل پڑھیں

غریب خوددار بچی جونامور سائنسدان بن گئی

فزکس اور کیمیا میں نوبل انعام لینے والی وہ دنیا کی واحد خاتون ہیں،پولینڈ میں پیدا ہوئی،ساری زندگی فرانس میں گزاری ،غربت میں زندگی گزاری ،شدید گرمی ، سردی اور بھوک پیاس کو برداشت کیا ،پیرس کی ایک یونیورسٹی میں داخل ہوئیں تو اکثر مواقع پر وہ بھوک کی وجہ سے بے ہوش ہو جاتی تھیں۔ ...

تفصیل پڑھیں

امداد باہمی کا انمول رشتہ

ہمارے معاشرے میں امداد باہمی کو وہ اہمیت حاصل نہ ہو سکی جو ایک اسلامی ملک ہونے کی حیثیت سے ہونی چاہیے تھی حالانکہ امداد باہمی کا درس ہمیں چودہ سو برس قبل اسلام نے پہنچا دیا تھا ۔قرآنِ کریم اور احادیث مبارکہ میں باہمی امداد اور تعاون کی بڑی ترغیب دی گئی ہے۔ مسلمانوں کو ایک دوسرے ...

تفصیل پڑھیں

عید کی تاریخ

عید ایک چھوٹا ساتین حرفی لفظ ہے جو عربی لفظ عود سے نکلا ہے، اس کے معنی لوٹ آنے اور بار بار آنے کے ہیں۔ عید کیونکہ ہر سال لوٹ آتی ہے اس لئے اس کا نام عید پڑگیا ،عید کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی انسانی تاریخ ۔تاریخ کا کوئی دور ایسا نہیں جو عید کے تصور سے آشنا نہ ہو،قدیم تاریخی کتب کے ...

تفصیل پڑھیں

یہ پاکستانی جانور کدھر جائیں

کائنات میں موجود یہ پودے ،جانور،جاندار،پرندے،کیڑے مکوڑے،پہاڑ دریا،سمندر وغیرہ سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں سب میں ایک توازن ہے ،پودے انسان کے لیے ضروری ہیں، ایسے ہی پودوں کے لیے انسان ،اور تمام نباتات ان سب نے ایک سرکل بنایا ہوا ہے چاہتے ہوئے اور ناچاہتے ہوئے سب ایک دوسرے کے ...

تفصیل پڑھیں

عجائب گھر ،ہمارے اصلی گھر

انسان کروڑوں سال سے اس زمین پر آباد ہے ۔لیکن عجائب گھروں کی تاریخ کتنی پرانی ہے اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکی اور نہ ہی یہ کہ سب سے پہلا عجائب گھر کب اور کہاں بنایا گیا تھا ۔جن قدیم ترین عجائب گھروں کے آثار ملے ان کا تعلق بابل و نینوا، مصر، چین ،یونان اور ...

تفصیل پڑھیں

ماں تجھے سلام

دنیا میں ماں کے سوا کوئی سچا اور مخلص رشتہ نہیں ہے ۔ماں ایک پیاری شفیق اور بے لوث محبت کرنے والی عظیم ترین ہستی ہے، جس کی شفقت اورمحبت کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر ہم دنیا کے تمام دکھ درد بھول جاتے ہیں۔ خدائے بزرگ و برتر نے اپنی محبت میں سے جو اسے ہم گناہگار انسانوں کے ساتھ ہے اس کا ...

تفصیل پڑھیں

۔۔۔اورکل رقص کا دن ہوگا

رقص کب سے جاری ہے اور کن کن اغراض کے لئے یہ وجود میں آیا ۔آج سے کئی ہزار سال قبل اس خطے میں آباد ، موہن جو دڑو ،کے شہری بھی رقص کے شوقین تھے جس کا ثبوت کھدائی میں برآمد ہونے والا رقاصہ کا ایک کانسی کا مجسمہ ہے ۔بعض قوموں کے نزدیک رقص ایک دینی فریضہ تھا بلکہ اب بھی ہے ۔اس کا ایک محرک ...

تفصیل پڑھیں

آج کا دن زمین کے نام

زمین بھی ماں جیسی ہے جو نہ صرف بنی نوع انسان بلکہ ہر جاندار کو اپنی گود میں سنبھال کر رکھتی ہے۔وہ زندہ ہو تب بھی اور مر جائے تب بھی اپنی آغوش میں پناہ دیتی ہے ۔زندہ ہو تواس کی پرورش کرتی ہے، ہم جو کچھ بھی کھاتے ، پیتے یا پہنتے ہیں اس کا تعلق بھی کسی نہ کسی لحاظ سے زمین کے ساتھ ہے ...

تفصیل پڑھیں

عظیم مفکر

علامہ ا قبال ؒ شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔انہیں قومی شاعر کی حثییت بھی حاصل ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف ...

تفصیل پڑھیں

فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کو یاد کیجئے

اپنے والد میر داد خان کی دوسری بیوی کے پہلے بیٹے ،سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما، سب سے کم عمری میں زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی ،پاکستان کے پہلے فوجی آمر،محمد ایوب خان 14 مئی 1907 ء کو ہری پور ہزارہ کے قریب ایک گاؤں ریحانہ ،ہندکو پشتو گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم ...

تفصیل پڑھیں