تازہ ترین

ای پیپر

ڈاکٹرعمرفاروق احرار

ڈاکٹرعمرفاروق احرار

( ڈاکٹر عمر فاروق احرار، مجلس احرار الاسلام پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور ماہنامہ احرار نیوز کے ایڈیٹر ہیں۔ان کے ساتھ اس ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہےomartlg@yahoo.com)

مذہبی منافرت کے خاتمہ کے لیے نئی پالیسی کی تیاری

ایک اخباری اطلاع کے مطابق ہرطرح کی منافرت کے خاتمے کے لیے پالیسی برائے انسداداِنتہاپسندی(اینٹی ایکسٹریم اِزم)مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔اس سلسلہ میں وفاقی وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے چارنکات سے ہٹ کرنیکٹاکو خصوصی ٹاسک دیاہے۔جس نے وفاقی وزارت قانون وانصاف سے مل ...

تفصیل پڑھیں

امیر شریعت سیّد عطا ء اللہ شاہ بخاریؒ ۔۔۔انگریز ان کے نام سے ڈرتا تھا

جیسا کہ آج امریکہ دنیا کی واحدسپر پاورہے ۔بالکل اِسی طرح ۱۹۴۷ء تک دنیابھر میں برطانیہ کے جبروت کا طوطی بولتاتھا۔برطانیہ نے بھی آزادی پسندوں کو جبرواِستبداد اَوردَرندگی وسفاکی کے ہتھکنڈوں سے بالکل اُسی طرح صفحۂ ہستی سے مٹادینا چاہا،جیسے کہ آج امریکی استعماردہشت گردی کا ...

تفصیل پڑھیں

سیاست میں اخلاقیات کا زَوال

ایک وقت تھاکہ سیاست شرافت کی علامت تھی اور اب نشانِ عبرت ونکبت ہے ۔کبھی خدمت تھی۔اب کاروبار ہے ۔کبھی آداب و مروت سے عبارت تھی اور اب سراسر تحقیروتذلیل کا ڈھیر ہے۔لحاظ ومروّت کبھی سیاست کے جوہرگنے جاتے تھے اوراب یہ عزت وعصمت کی نیلامی کی آماج گاہ ہے ۔وقت نہیں بدلا،بعض نابالغ و ...

تفصیل پڑھیں

صادق واَمین کی بحث کا اصل ہدف

پانامہ لیکس فیصلہ میں سپریم کورٹ کے لارجربنچ کے پانچوں معززجج صاحبان کے نزدیک نوازشریف صادق اور امین نہیں رہے ۔جس پرآئین کی دفعات 62۔63کے تحت کے تحت وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا گیا۔جس کے ساتھ ہی یہ دونوں آئینی دفعات مسلم لیگ ن اورملک کے سیکولرحلقوں کے ...

تفصیل پڑھیں

نسل پرست ٹرمپ سے دُنیاکے خدشات اورردِعمل

وائٹ ہاؤس اپنے اکہترسالہ پینتالیسویں صدر ڈونلڈٹرمپ کو خوش آمدید کہہ چکاہے۔حالیہ امریکی انتخابات میں دنیاکی توقعات کے برعکس ٹرمپ کی کامیابی نے امریکہ سمیت دنیابھرکوحیرانی سے دوچارکیا ،چونکہ امریکہ اپنے وسائل اوراپنی طاقت کی بناء پر دنیاکے معاملات پر اثراندازی کی قوت ...

تفصیل پڑھیں