تازہ ترین

ای پیپر

سید بلال قطب

سید  بلال قطب

( سید بلال قطب ممتاز ترین دینی روحانی سکالر کی حیثیت میں نوجوانوں کو الجھنوں اور گمراہی سے بچارہے اور ان میں اللہ و رسولﷺ سے محبت کا سلیقہ اور شعوربیدار کررہے ہیں ۔ٹی وی چینلز پر انکے پروگراموں اور تعلیمی و پیشہ وارانہ اداروں میں انکے لیکچرز کی وجہ سے لوگوں میں قرآن فہمی کا جذبہ عود آیا ہے۔ انکی ویب سائٹ http://www.bilalqutab.com/ اور فیس بک
https://www.facebook.com/syed.bilal.qutab/ پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے)

’’عبادت گذار جہنم میں اور گناہ گار جنت میں‘‘

بخاری شریف میں ایک روایت ہے کہ کسی بستی میں ایک بہت بڑا عابد و زاہد رہتا تھا ، وہیں اس کا ایک دوست یا ہمسایہ ہر معاشرتی برائی میں مبتلا تھا۔ وقت گذرتا گیا دونوں کی عمر کافی زیادہ ہو گئی اتنی کہ ان کو اپنا آخری وقت قریب محسوس ہونے لگا۔ ایک دن زاہد و عابد نے اپنے ساتھی سے کہا ...

تفصیل پڑھیں

روح،نفس اور تقدیر

جب اللہ تعالیٰ نے روح بنائی ، مقدر تخلیق کیااورنفس کو قائم کیا تو اللہ نے اپنی تخلیق کو ہر طرح سے دیکھنے، جانچنے اور پرکھنے کے بعد کہا’’ میں نے کیا خوب شے تخلیق کی ہے۔‘‘ پھر اللہ تعالیٰ نے دو چیزیں ایسی تخلیق کیں جو ایک دوسرے کی ضد تھیں۔ ایک نفس بنایا اور پھر اس پر آپ ...

تفصیل پڑھیں

سپیشل مسلمان

سوال ہوتاہے کہ انسان کے دنیا میں آنے سے پہلے ہی اللہ کے حکم سے فرشتہ مقدر لکھ دیتا ہے تو پھر انسان کے دنیا میں آنے کے بعد جنت دوزخ کے حصول کے لیے عمل کی کیا حیثیت ہے؟ مطلب یہ کہ جب سب کچھ پہلے ہی سے لکھا جا چکا تو حساب کتاب، سزا جزا، جنت دوزخ کیا ہے؟ دیکھیں،اگر ہم ایک پانچ سال کے ...

تفصیل پڑھیں

چونچ سے آگ پر پانی ڈالیں

میں ایک بات آپ کو پوری ایمان داری سے کہہ رہا ہوں کہ اپنی زندگی میں صرف ایک ہی کام کریں۔ اس سے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں، اور وہ یہ کہ اپنی عقل و دانش پر ایمان لانا چھوڑ دیں۔ جس دن آپ نے یہ فیصلہ کر لیا کہ حضرت ابو بکرؓ مجھ سے زیادہ عقل مند ہیں، اس دن زندگی کے ننانوے نہیں، ایک سو ...

تفصیل پڑھیں

کیا ہم اتنے ہی گئے گزرے ہیں

ایک ایسی عورت جو انتہائی کالی، موٹی، اور بدصورت تھی اور جسے مدینے کی گلیوں میں بچے پتھر مار کر اس پر ہنسا کرتے تھے، لیکن وہی عورت جب ایک بار حضرت ابو ہریرہؓ اور حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے سامنے سے گزری تو حضرت ابو ہریرہؓ نے حضرت عبداللہؓ سے کہا ’’ میں تجھے ایسی عورت نہ دکھاؤں ...

تفصیل پڑھیں

کیا انسان، اللہ تعالیٰ کے علم پر حاوی ہو جائے گا؟

کتنی عجیب بات ہے کہ ہم تین ہزار سال پرانے علم پر اپنا تکبرِ علم رکھتے ہیں، اس بات کو جانتے ہوئے بھی کہ اس تین ہزار پرانے علم میں میں نے اعشاریہ ایک فیصد بھی اضافہ نہیں کیا لیکن اس بوسیدہ، تین ہزار سال پرانے علم کو استعمال کرتے ہوئے میں آئندہ آنے والے تین ہزار سال کو جاننا چاہتا ...

تفصیل پڑھیں

زوال پذیرعقل و دانش

یقین کیجیے کہ آج شاید ہم اتنی برکت سے عاری اس لیے ہیں اور شاید اپنی تمام تر غربت کے باوجود، صحابہؓ اتنے بابرکت اس لیے تھے کیونکہ ان کی ساری کی ساری عقل اور سارے کا سارا علم، دو حدوں پر جا کر ختم ہو جاتا تھا۔ایک تو اُن کا وہ جملہ جو شروع ہی عشق سے ہوتا تھا کہ اللہ کے رسولؐ! میرے ماں ...

تفصیل پڑھیں

اللہ تو زندہ خدا ہے

زندگی میں بہت سارے معاملات ایسے آتے ہیں جنھیں ہم معجزات سمجھ لیتے ہیں ۔ہم ایسا اس لیے سمجھتے ہیں کہ ہماری عقل اور منطقی ذہن میں وہ معاملہ جم نہیں پاتا۔بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اسکو خلاف عقل کہتے ہیں ۔یہ کون لوگ ہیں جو معجزے کی سچائی کو تسلیم نہیں کرتے۔؟ وہ لوگ جو خدا کو زندہ نہیں ...

تفصیل پڑھیں

میں تو یہ کام کرنا چاہتا ہوں

لوگ میرے سے سوال کرتے ہیں کہ سر آپ کی اتنی اچھی communication skills کا رازکیا ہے اورہم لوگ اپنی ایسی skills کو کس طرح بہتر کر سکتے ،یہ بھی سوال کرتے ہیں کہ آپ کی اتنی زبردست یاد داشت ہے کیونکہ آپ نوٹس وغیرہ استعمال نہیں کیے ۔ارے بھائی سنو، حضرتِ ابوہریرہؓ کی یاد داشت بڑی کمزور تھی اور میری ...

تفصیل پڑھیں

ہم مر چکے ہیں

اس وقت حالات یہ ہیں کہ ہم ذہنی طور پر بدل چکے ہیں اور مجھے گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہم بیس کروڑ لوگ مرے ہوئے ہیں، میں بڑی ایمانداری سے کہہ رہا ہوں۔ اس وقت سب سے زیادہ اچھا ریٹنگ(Rating) پتا ہے کس چیز کا آتاہے، ہم دو عادتیں اپنی بڑی پختہ کر چکے ہیں، ہم اپنے بادشاہوں کو ذلیل ہوتا دیکھنا ...

تفصیل پڑھیں

ہم سب مرے ہوئے ہیں

ایک صحابیؓ نے آپﷺ سے سوال کیا کہ’’ یا رسول اللہﷺ! دنیا آخر کیا ہے؟‘‘ اللہ کے رسولﷺ نے چلتے ہوئے فرمایا ’’ یہ خواب ہے۔‘‘اب اللہ کے رسولﷺ مثال میں تو بات نہیں کر رہے بلکہ آپﷺ جو بات ارشاد فرما رہے ہیں، وہی اُن کا مقصد ہے۔کیا آپﷺ نے اُن صحابی کو کوئی تسلی ...

تفصیل پڑھیں

مجھے روحانیت کی تلاش ہے

ہم روحانیت ڈھونڈ رہے ہیں ہندوؤں میں ،بدھ مت میں، سکھوں میں، ایسے ما بعد الطبیعات فلسفوں میں جو سرے سے ما بعد الطبیعا ت ہیں ہی نہیں بلکہ وہ تو فلسفے کا درجہ بھی نہیں رکھتے بلکہ اس کے لیے لفظ استعمال کیا جا تا ہے mystic اور اس کا مطلب ہے چھپا ہوا۔ اس لیے آپ غور کیجیے گا کہ زیادہ تر ...

تفصیل پڑھیں

رول ماڈل

جو بھی رول ماڈل ہو ،جو بھی ایک استاد ہو وہ اپنی جگہ ایک الگ شخصیت ہے۔اس کو بنانے کے اندر ،اس کی ارتقاء میں جو ایک بہت بڑا رول ہے وہ میرے خیال میں ایک طالب علم کا ہے۔طالب علم اپنی طلب میں کس قدر رحجان رکھتا ہے۔جس کی وجہ سے زمانے میں ایک اچھا اُستاد پیدا ہوتا ہے۔اشفاق صاحب کہا کرتے ...

تفصیل پڑھیں

دین کم مسلک زیادہ

یہ سوال بہت اہم ہے کہ ہم رسولﷺ سے محبت کا دعو یٰ کرتے ہیں یعنی ہم محبت بھی کرتے ہیں اور دعو یٰ بھی کرتے ہیں۔ عید میلادالنبیﷺ پہ یہ سب نظر آتا ہے۔ گھر، گلیاں،بازار سجتے ہیں، جلوس نکلتے ہیں، نعتیں پڑھی جاتی ہیں مگر بحیثیت مجموعی اگر پاکستان کو دیکھیں تو کیا آپ کو نبیﷺ کی تعلیمات ...

تفصیل پڑھیں

اللہ اور اللہ کا رسولﷺ بہتر جانتے ہیں

گوگل کی پیداوار ’’عالم‘‘ بننے کی کوشش میں بڑے احمقانہ سوال کرتی ہے ۔وہ قرآن اور حدیث کی کتابیں خود پڑھیں تو انکے ابہام ختم ہوسکتے ہیں ۔ان کا اللہ کریم کی ذات پر ایمان کامل ہوسکتا ہے۔ دجال پر انکی عجیب و غریب باتیں سننے کو ملتی ہیں ،انکے مباحثے منطق کی الجھنوں میں ...

تفصیل پڑھیں

معراجِ انسان

ایک مرتبہ آپﷺ نے اپنے بیٹے حضرت ابراہیمؓ کو اپنی گود میں ایک طرف بٹھایا اوردوسری طرف اپنی صاحب زادی حضرت فاطمۃالزہرا ؓ کے بیٹے حضرت امام حسنؓ کوبٹھا لیا۔ اب ایک طرف ابراہیمؓ ہیں اور دوسری طرف حضرت امام حسنؓ ہیں۔ اس دوران میں حضرت جبرائیل ؑ آئے اور کہنے لگے کہ’ ’یارسول ...

تفصیل پڑھیں

علم کی سنت

ہمارے جیسے چھوٹے قد کے آدمی نے امام زین العابدینؓ سے عرض کیا’’ اے امامِ محترم! جو قرآن کی متشابہات ہیں، انھیں کیسے سمجھا جائے؟ ‘‘سوال بہت مشکل ہے اور اِس کا جواب کوئی نہیں دے سکتا۔ جب تک اللہ آپ پر علم نہ کھولے، آپ متشابہات کو نہیں سمجھ سکتے۔ امام زین ا لعابدینؓ ...

تفصیل پڑھیں

تنہائی میں نکلا ایک آنسو اور اللہ کا وعدہ

حضرت حسن بصریؒ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک پتھر پہ ایک بزرگ کو نماز پڑھتے دیکھا۔ وہ سر زور زور سے پتھر پہ سجدے کی صورت میں مار مار کے رو رہے اور بلبلا کے اللہ سے دعائیں مانگ رہے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ تو اُس نے کہا میں شیطانِ عظیم ہوں۔ کہا تم شیطان ہو تو نمازیں پڑھ کے ...

تفصیل پڑھیں

محبت رسولﷺ کے تقاضے

اللہ اور اسکے رسولﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کے اس محبت کے اسباق پڑھ کر ان کے مطابق چلیں۔اللہ اور رسولﷺ کو جانیں۔ آج ایمان اور سکونِ قلب کی تلاش کرنے والے لوگ حقیقت سے انجان ہیں یہ عشق رسول میں پنہاں ہے۔ حضرت عمرِ خطابؓ اپنے بیٹے عبداللہ بن عمرؓ کو نصیحت کرتے ہیں کہ جب میں مر جاؤں تو ...

تفصیل پڑھیں

مقدر دعااور وسیلہ

سید بلال قطب جب میں سکول میں تھا تو ہم کھیلتے ہوئے دائرہ بنایا کرتے تھے۔ اگر میں کسی کو شرارت سے تھپڑ مار دیتا تو دوسرے کے چلانے پر میں کہتا کہ بھئی تمہارے مقدر میں تھپڑ کھانا لکھا تھا سو تم نے کھالیا۔اُس وقت اکثر یہی کہا کرتے تھے کہ اگر مقدر میں تھپڑ مارنا ہے تو پھر یہ تھپڑ میں ...

تفصیل پڑھیں