تازہ ترین

ای پیپر

ڈاکٹر میاں احسان باری

 ڈاکٹر میاں احسان باری

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے؟

پاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت میں سود ی نظام کے خاتمے کے حوالہ سے کیس کی سماعت جاری ہے ۔ جماعت اسلامی اور تنظیم اسلامی اس کی پیروی کر ...

تفصیل پڑھیں

بتوں سے ہمیں امیدیں کیوں ؟

مسلمانوں کی عظیم ترین کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں واضح کیا جاچکا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اور کفار آپکے دوست نہیں ہوسکتے ۔الطاف حسین نے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے دوسرے ممالک کے اندر جا کر بھی پاکستان کے وجودکی جدو جہد پر ملامتیں کیں اور اسے توڑنے اور تباہ برباد کرنے کے ...

تفصیل پڑھیں

پی پی پی کے بندۂ خاص کے کرتوت

حسین حقانی سامراجیوں کی شہہ پر اور اپنے آپ کو ان کا مکمل وفادارثابت کرنے کے کے لیے دوبارہ پاکستان دشمنی پر تلاہوا ہے ۔اس نے اپنے نئے کالم میں مزید انکشافات کردیے ہیں کہ میں نے تو سب کچھ اس وقت کی حکومت کی اشیرباد سے ہی کیا تھا۔سی آئی اے کے ہزاروں افراد کو ویزے دیکر پاکستان میں ...

تفصیل پڑھیں

وی وی آئی پی موومنٹ اک عذاب الٰہی

پچھلے دنوں آئی جی دفتر لاہور میں ایف آئی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا افتتاح کرنے اور جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں تقریر کرنے کے لیے وزیر اعظم پہنچے۔سنٹرل پولیس آفس میں اس سسٹم کا کنٹرول روم جدید تقاضوں کے مطابق قائم کرنا ایک احسن قدم ہے ۔ آئی جی دفتر میں تو خطاب کے دوران "من ترا ...

تفصیل پڑھیں

گستاخ سوشل میڈ یا

اسلام دشمن افراد نے سوشل میڈیا پر دوبارہ توہین آمیز کلمات ثبت کرنے شروع کر دیے ہیں،در اصل اسلام دشمن ٹرمپ کی جیت کے بعد یہود و ہنود اور غیر مسلم سامراجی قوتیں اپنی خفیہ کمین گاہوں سے باہر نکل کر اسلامی تعلیمات اور مقدس ترین شخصیتوں کی توہین کرنے پر تل گئے ہیں ۔ان میں آقائے ...

تفصیل پڑھیں

اہل عرب سو رہے،یہودی جاگ رہے ہیں

اسرائیل سے مسلمانوں کی عرب افواج کی شکست کے اب پچاس سال مکمل ہو جائیں گے اور اسرائیلی یہودیوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لیے عالم اسلام کے پاس نہ توکوئی پلان ہے اور نہ ہی کوئی احسن طریقہ کار۔عالم اسلام دولت خصوصاً تیل کی قدرتی نعمت سے مالا مال ہے مگر ان کے سربراہان مملکت و دیگر ...

تفصیل پڑھیں

گنجی کیا نہائے ، کیا نچوڑے

بجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پورے ملک کے عوام کی گھریلو زندگی کوشدید متاثر کرکے اجیرن بنا رکھا ہے۔ بجلی آئی ۔بجلی گئی۔ گیس آگئی۔ گیس چلی گئی، کا ڈرامہ اب اس حد تک شدت اختیار کر گیا ہے کہ لوگ ان سہولتوں کی عدم موجود گی سے سخت پریشان وسرا سیماں ہیں۔ صنعتی محنت کش ...

تفصیل پڑھیں

ہماری تباہی کے پلان دیار غیر میں

سیاسی مصلحت کوشی تو کوئی ایم کیو ایم سے سیکھے۔ ان کے قائد نے قائد اعظمؒ کے مزار پرجا کر پاکستان کاسبز ہلالی پر چم نذر آتش کیا ۔پیروکاروں پر کوئی اثر ہوا نہ ملال کی کوئی کیفیت طاری ہوئی۔اس نے درجنوں افراد کو کراچی حیدر آباد سکھر میں قتل کیا اور کروایا کوئی نہ بولا اور نہ ہی کوئی ...

تفصیل پڑھیں

بہت دیر کردی مہربان آتے آتے

"ردالفساد"کے نام سے دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے زبردست تحریک شروع ہوگئی ہے پوری قوم کی دعائیں ا ن کے ساتھ ہیں کہ خدائے عزو جل دہشت گردی کے ناسور سے ملک کو پاک کرنے میں افواج پاکستان کو کامیابی عطا فرمائیں۔یہ اختیارات سونپے جانے میں کیا رکاوٹ تھی؟چلئے دیر آئید درست آئیدکی طرح اس ...

تفصیل پڑھیں

سیکولر ڈیمو کریسی اور تحفظ ناموسِ رسالت

سیکولرازم کا آجکل بہت چرچہ ہے اور ہر مفاد پرست شخص وہ اقتدار پسند سیاسی گروہ کا راہنماوکارکن ہویا عام کرپٹ ملاوٹ کرنے والا کاروباری فردوہ اپنے آپ کو لبرل و سیکولر کہلانے میں فخر محسوس کر رہا ہے تاکہ برطانوی، امریکی و یہودی سامراج اسے ہی اپنا صحیح پیروکار وتابعدا ر غلام قرار ...

تفصیل پڑھیں

’’پھانسی دے دو‘‘

دودھ مکمل غذا ،ننھے بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری مگر راتوں رات سرمایہ دار بن جانے کے خواہشمند انسانوں کے روپ میں خونخوار بھیڑیے اس میں درجنوں قسم کے کیمیکل ڈال کر اسے سخت مضر صحت اور جان لیوا بنارہے ہیں ۔انسانوں کا روپ دھارے ناسوروں کو زہریلے دودھ بنانے پر کم ازکم درجن ...

تفصیل پڑھیں

جمہوریت، ٹکے کے کھیل سے نجات کا بہترین حل حاضر ہے

اصل میں جمہوریت عوام یعنی جمہور کی رائے کی بنیاد پر حکمرانی کے طرز کا نام ہے عام رائج الوقت سیکولر ڈیمو کریسی میں ون مین ون ووٹ کا طریقہ انتخاب خالصتاً پیسے ٹکے کا کھیل بن چکا ہے ۔اسلئے پاکستان کے اندر موجودمفادپرست طبقات جاگیرداروں لٹیرے صنعتکاروں ،سود خور نو دولتیے سرمایہ ...

تفصیل پڑھیں

دہشت گردی کیوں جاری ہے؟

پاک فوج نے افغانستان میں ایک طرح سے سرجیکل سٹرائل کرکے دہشت گردوں کے ٹھکانون کو تباہ کردیا ہے لیکن یہ کام بہت پہلے ہوجانے چاہیں تھے۔حالیہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ یہ نظر آرہی ہے کہ دہشت گردوں سے ہمارے قانون ساز ادارے اور قانون نافذ کرنے والے بروقت نہیں نبٹتے ۔2سال تک تومسلسل ...

تفصیل پڑھیں

مظلوم کے پیسے پر سود کھانے والے محکمے

مشہور مقولہ ہے کہ  Justice Delayed is Justice Denied نیب کا ادارہ اسی لیے خصوصی طور پر بنا یا گیا تھا تاکہ ملزمان جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچیں اور محتسب اعلیٰ کو براہ راست اپیلیں بھی اسی لیے بھیجی جاتی ہیں کہ حقداران کی حق رسی جلد ازجلد ممکن ہوسکے ۔مگر نیب میں مقدمات کئی سال سے زیر التوا ...

تفصیل پڑھیں
????