تازہ ترین

ای پیپر

سعید چوہدری

سعید چوہدری

حدیبیہ پیپر ملز کیس ، شریف فیملی بنچ کی تشکیل پر اعتراض کر سکتی ہے

تجزیہ :۔سعیدچودھری چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے شریف فیملی کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس "ری اوپن "کرنے کے لئے دائر نیب کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ،جسٹس مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل3رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے جو13نومبرکو اس ...

تفصیل پڑھیں

تین کی بجائے ایک ریفرنس ،سپریم کورٹ کوقائل کرنا نوازشریف کے لئے جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگا

تجزیہ -:سعید چودھری سابق وزیراعظم میاںمحمد نوازشریف کی طرف سے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتساب عدالت میں ان کے خلاف جو 3ریفرنس دائر کئے گئے ہیں ان پر آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کا الزام ہے ،ایک ہی الزام میں تین ریفرنس دائر نہیں ...

تفصیل پڑھیں

نوازشریف نااہلی کیس،فل کورٹ سے فیصلہ لینے کا ایک راستہ ابھی کھلا ہے ،صدر سپریم کورٹ کو ریفرنس بھیج سکتے ہیں

تجزیہ -سعید چودھری :سپریم کورٹ کے 5رکنی بنچ نے پاناما لیکس کیس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ان کی بیٹی ،بیٹوں ،داماد اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں ۔اس بابت ابھی مختصر فیصلہ جاری کیا گیا ہے ،سپریم کورٹ کے اس بنچ نے پاناما لیکس کیس میں ...

تفصیل پڑھیں

عدالتی فیصلے پر تبصرے کو عدلیہ مخالف بیان قرار نہیں دیا جا سکتا

تجزیہ :سعید چودھری لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا حکام کو حکم دیا ہے کہ عدلیہ مخالف مواد نشر کرنے پر پابندی سے متعلق پیمرا کے قواعد وضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ نے آمنہ ملک نامی خاتون کی درخواست پر یہ حکم جاری کرتے ہوئے آئندہ تاریخ سماعت پر عمل درآمد ...

تفصیل پڑھیں

کیا وزیر اعظم کے استعفیٰ سے پاناما لیکس انکوائری پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ؟

تجزیہ: -سعید چودھری وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی طرف سے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں15جون کو پیش ہورہے ہیں ۔وزیراعظم پاناما لیکس کیس شروع ہونے کے بعد سے مسلسل مثبت رد عمل کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں ۔انہوں نے کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ سے کوئی ...

تفصیل پڑھیں

کیا الیکشن کمیشن ہائی کورٹس کے احکامات ماننے سے انکار کر سکتا ہے؟

تجزیہ : -سعید چودھری چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے کہا ہے کہ "الیکشن کمشن کے معاملات میں مداخلت بندکی جائے ،ضروری نہیں ہائی کورٹ کے ہر فیصلے پر عمل کریں "۔چیف الیکشن کمشنر کے اس بیان سے کم ازکم دوسوالات پیدا ہوتے ہیں ،ایک یہ کہ کیا ہائی کورٹس الیکشن کمشن کے ...

تفصیل پڑھیں

10ماہ بعد گھر جانے والے ارکان الیکن کمیشن سے استعفوں کا مطالبہ کیوں

تجزیہ -:سعید چودھری   چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمشن کا کوئی رکن استعفا نہیں دے گا ۔الیکشن ٹربیونلز کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقوں 122،125،154کے الیکشن کالعدم کئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن ...

تفصیل پڑھیں

یمن بحران :حوثی قبائل عربی النسل ہیں ،یہ مذہب یا عرب و عجم کی جنگ نہیں

تجزیہ-:سعید چودھری ملکوں کی دوستیاں افراد کی دوستیوں سے مختلف ہوتی ہیں ۔ملکوں کی باہمی دوستیاں اور دشمنیاں ان کے مفادات کے تابع ہوتی ہیں ۔دوسری طرف وفا اور خلوص انسانی دوستیوں کا خاصہ ہیں تاہم کچھ ممالک کے تعلقات دوستی کے اس معیار پر پورا اترتے ہیں جو صرف انسانی دوستیوں کے ...

تفصیل پڑھیں

اکتوبر انیس سو ننانوے کے اقدام پر کا روائی کے طالب مشرف کا ٹرائل نہیں چاہتے

            تجزیہ:سعید چودھریوفاقی حکومت کی طرف سے جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کے اعلان کے بعد بعض حلقے زور دے رہے کہ پرویز مشرف کے خلاف12اکتوبر1999 ءکے اقدام پر بھی کارروائی کی جائے۔حکومت نے پرویز مشرف کے خلاف ان کے 3نومبر2007ءکے ...

تفصیل پڑھیں

ہائیکورٹ کا فیصلہ تاخیری حربہ کے طور پر استعمال ہو گا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور حزب اختلاف نے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت عظمی سے دوبارہ رجوع کیا جائے، عجلت اور جلد بازی میں شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے ایک دوسری اہم پیش رفت لاہور ...

تفصیل پڑھیں

پرویز مشرف کیخلاف مقدمے چلانے سے پنڈورابکس نہیں کھلے گا

وفاقی حکومت نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل (6) کے تحت سنگین غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ پارلیمینٹ میں موجود تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے اس حوالے سے حکومت کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ آئین کے آرٹیکل (6 ) کے تحت طاقت کے بل بوتے ...

تفصیل پڑھیں

جنرل (ر)پرویز مشرف کی نااہلی کے بعد ان کی جماعت کی قانونی حثیت پربھی سوالیہ نشان لگ گیا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ کی رکنیت کے لئے نااہل قرار دے کر ان کی طرف سے قومی اسمبلی کی 4حلقوں سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ہیں۔ انہوں نے کراچی، قصور، اسلام آباد اور چترال سے کاغذات نامزدگی داخل کرائے تھے۔ تین حلقوں سے تو ان کے ...

تفصیل پڑھیں

میڈیا کے بنائے گئے ایشو ز کاہی نوٹس کیوں لیا جاتاہے

نگران وزیر داخلہ ملک حبیب خان کی طرف سے میاں محمد نواز شریف کو قومی لیڈر کہنے پر مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے ایسا شور مچایا گیا کہ الیکشن کمشن پاکستان کو اس کا نوٹس لینا پڑا اور اس نے نگران وزیراعظم کے نام ایک خط میں ملک حبیب خان کے بیان پر اظہار ناپسندیدگی بھی کردیا ۔ملک حبیب ...

تفصیل پڑھیں

جگہ جگہ سوال پوچھا جارہا ہے ،پرویزمشرف آخر واپس کیوں آگئے

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف جب سے وطن واپس آئے ہیں انہیں پے درپے ایسے واقعات پیش آئے ہیں ان میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو ان کے لئے خوشگوار ہو۔ سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقعہ پر جوتابازی سے لے کر سپریم کورٹ میںسنگین غداری کے الزام میں مقدمہ چلانے کی درخواستوں تک ان کے ساتھ جو ...

تفصیل پڑھیں

سپریم کورٹ غداری کے الزام میں مشرف کاٹرائل نہیں کرسکتی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواستوں کی کل 8 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ جنرل (ر) پرویز مشرف نے دو مرتبہ دستور پاکستان کو سبوتاژ کیا۔ پہلی مرتبہ 12 اکتوبر 1999ءکو انہوں نے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر ...

تفصیل پڑھیں

18ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو مشرف آج نااہل ہوتے

سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف وطن واپسی کے بعد نہ صرف خود الیکشن میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کررہے ہیں بلکہ اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کو بھی متحرک اور منظم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی سی او کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے 2009ءمیں قرار دیا تھا کہ جنرل (ر) پرویز ...

تفصیل پڑھیں

ایک ہی روزانتخابات کے انعقاد کاآئینی راستہ موجو دہے

پنجاب اسمبلی کو قومی اسمبلی کے ساتھ ہی تحلیل کرنے کی تجویز وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہو چکی ہے جبکہ پنجاب اسمبلی کی مدت 8 اپریل کو پوری ہو رہی ہے۔ اگر پنجاب اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل نہ کیا گیا تو ملک بھر ...

تفصیل پڑھیں

سیاسی تحریک چلانے والی این جی او کیخلاف کاروائی ہوسکتی ہے؟

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ کے نتیجہ میں 17 جنوری 2013ءکو وفاقی حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جو معاہدہ طے پایا تھا اس پر علامہ ڈ اکٹر طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین کی حیثیت سے دستخط کئے ہیں جبکہ معاہدہ میں انہیں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا بانی رہنما بھی ...

تفصیل پڑھیں

آئٹم سانگ ہٹ ہوگیا۔۔۔

اسلام آباد میں پارلیمینٹ ہاﺅس کے سامنے لانگ مارچ کے شرکاءسے ڈاکٹر طاہر القادری کا گزشتہ روز خطاب جاری تھا، اسی دوران خبر آئی کہ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری کا حکم حکم جاری کر دیا، ڈاکٹر طاہر القادری نے اس عدالتی حکم سے لانگ مارچ کے شرکاءکو آگاہ کیا، ...

تفصیل پڑھیں

گورنر راج زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک نافذ رہ سکتا ہے

سانحہ کوئٹہ کے مقتولین کی نعشوں کے ہمراہ ان کے ورثاءاور ہزارہ برادری کے احتجاج کے نتیجہ میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بالآخر بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کرناپڑا، ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ...

تفصیل پڑھیں