تازہ ترین

ای پیپر

حامد ولید

حامد ولید

فقیر اعجازالدین سے ملاقات

فیض انٹرنیشنل فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں فیض احمد فیض کے نواسے نبیل ہاشمی سے ملاقات ہوئی تو چھوٹتے ہی پوچھنے لگے کہ حضور کہاں غائب ہیں ؟ ہم نے عرض کی کہ ہم تو آپ کے ساتھ ہیں تو کہنے لگے کہ ساتھ ہی تو کوئی رہتا نہیں ہے اور ہم نے برجستہ جواب دیا کہ ٹھیک کہا آپ نے کہ ساتھ کوئی نہیں ...

تفصیل پڑھیں

میرا ڈاکو اچھا ہے،تیرا ڈاکو گندا ہے

ایک ایسے وقت میں جب ایم کیو ایم پاکستان میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی گئی، پیپلز پارٹی میں شروع ہوچکی ہے اورمسلم لیگ (ن) میں کی جا رہی ہے آخر تحریک انصاف میں ہی یہ توڑ پھوڑ کیوں نہیں ہو رہی ہے اور ایسی کسی ہنگامی صورت حال کا عمران خان کو سامنا کیوں نہیں ہے؟اس سوال کا ایک سیدھا جواب یہ ...

تفصیل پڑھیں

غنڈہ آرڈیننس1959ء

فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں متعارف کروائے جانے والے قوانین کی فہرست کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک دلچسپ قانون یعنی غنڈہ آرڈیننس 1959پر نظر پڑی تو تجسس پیدا ہوا کہ اس کی تفصیلات دیکھی جائیں کہ آخر ایسا قانون بنانے کی کیوں ضرورت پڑی ۔ اس آرڈیننس کی ورق گردانی کرتے ہوئے اس کی شق 13پر ...

تفصیل پڑھیں

اے میڈیا تُو بھی سنجیدہ ہو جا

ایم کیو ایم نے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھایا، سمندر کنارے بسنے والوں کا غصہ بھی دکھاوے کا ، پیار بھی دکھاوے کا، عرش صدیقی نے کہا تھا: لکھا ہے میرا نام سمندر پہ ہوا نے! اور دونوں کی قسمت میں سکوں ہے نہ وفا ہے ایم کیو ایم تو خیر ہے ہی ایسی ، ہمارے مین سٹریم میڈیا کو کیا ہوا کہ ...

تفصیل پڑھیں

تحریک انصاف کہاں ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ چوہدری ذکاء اشرف سے ملاقات ہوئی، پوچھنے لگے کیا مصروفیات ہیں ، بتایا کہ قانون کی پریکٹس کرتا ہوں تو کہنے لگے کہ کون سا قانون ہے جس کی پریکٹس کرتے ہیں، ہم اپنا سا منہ لے کر رہ گئے!ادھر سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد نے بتایا کہ وہ مشرف دور میں ایک ...

تفصیل پڑھیں

ٹیکنو کریٹ پارٹی

نون لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی ہی نہیں اس وقت ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ایک پارٹی بھی ملک میں گھوم رہی ہے !....یہ پارٹی جلسے جلوس نہیں کر رہی لیکن عوام کی معیشت کو اور سیاستدانوں کے دماغ درست کرنے کے نسخے ٹی وی سکرینوں پر شیئر کرتی نظر آرہی ہے، کچھ کے دماغ تو اس پارٹی نے ٹھکانے لگانا بھی ...

تفصیل پڑھیں

ایسے ایسے واقعات

پہلے تجارتی خسارے کا ہوا کھڑا کر کے اسحٰق ڈار کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا جا رہا تھا ، اب نواز شریف کو ناقابل قبول قرار دے کر شہباز شریف کو پارٹی قیادت سنبھالنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، نون لیگ مجبور محض جماعت بن چکی ہے ، اس کے خیر خواہ او ر اس کے حریف مل کر نون لیگ کے نون سے نقطہ ...

تفصیل پڑھیں

ہاتھ پاؤں مارتی سیاست

یار لوگ کھلے بندوں مارشل لاء لگنے کی باتیں کر رہے ہیں جبکہ سیاسی داناؤں کے نزدیک یہ باتیں صرف باتیں ہیں ،مارشل لاء کا امکان نہیں ۔یوں بھی مارشل لاء پوچھ کر نہیں آتا ، چھپ کر آتا ہے ، کوئی حالات بناتا ہے کوئی آلہ کار بن جاتا ہے! پیپلز پارٹی اگلے انتخابات جیتے نہ جیتے اگلی حکومت ...

تفصیل پڑھیں

نون لیگ ، میڈیا اور عوام

نون لیگ جو کہتی ہے اسے میڈیا نہیں سمجھ رہا اور جو میڈیا کہتا اور دکھاتاہے اسے عوام نہیں سمجھ رہے،خاص طور پرجی ٹی روڈ کے عوام! عدالت، سیاست ، صحافت ، معیشت....سب کچھ گڈ مڈ ہے ، فیصلے در فیصلے او ر نتیجہ صفر، ایکشن در ایکشن اور نتیجہ صفر، بیان پر بیان اور نتیجہ صفر....جواب کوئی نہیں ...

تفصیل پڑھیں

بات کم کیجئے،لب اظہار پہ تالے رکھئے!

جنرل راحیل شریف کے دور میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے گڈ گورنینس اور کرپشن کے خاتمے کا آپس میں تعلق جوڑا تھا تو جنرل قمر جاوید باجوہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور معیشت اور سیکیورٹی کا آپس میں تعلق جوڑتے نظر آتے ہیں ۔ تب بھی حکومت کی سبکی ہوئی تھی ...

تفصیل پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی تقسیم کیسے؟

کراچی میں چلنے والی سمندر ی ہواتو قدرتاً بند ہے تو جی ٹی روڈ پر چلنے والی سیاسی ہوا شل ، بوجھل اور غصے سے بھرپور ہونے کے باوجود بند ہے اورلگتا ہے کہ پورے پاکستان کی سیاسی ہواا سمٹ کرخیبر پختونخوا میں اکٹھی ہو گئی ہے ۔جہاں تک سندھ کا تعلق ہے تو وہاں سیاسی ہوا پیپلز پارٹی کے حق ...

تفصیل پڑھیں

توچلئے آگے دیکھتے ہیں!

مصنف احمد شجاع پاشااپنی کتاب مسئلہ کشمیر میں رقمطراز ہیں کہ 1924میں وائسرائے لارڈ ریڈنگ کشمیر گئے تو انہیں ایک یادداشت پیش کی گئی ۔ اس میں جو مطالبات پیش کیے گئے ان میں ایک یہ بھی تھا کہ کشمیر میں مسلمانوں کی مساجد، مزارات اور خانقاہوں کو جو حکومت کی تحویل میں تھیں واگزار ...

تفصیل پڑھیں

نواز شریف کو پلٹی ، نواز شریف کا پلٹا

نون لیگ سے لیڈر بدلنے کو کہا گیا تھا، نون لیگ نے قانون بدل دیا ۔جو تبدیلی اس پر مسلط کی جارہی ہے نون لیگ نے اس تبدیلی کا رخ تبدیل کردیا۔قوم اس ادلا بدلی پر حیران ہے، حیرانی جائے گی تو پریشانی کو جگہ ملے گی ! اپوزیشن شور تو مچا رہی ہے اور انتخابی بل کی شق 203میں ترمیم کو سپریم کورٹ ...

تفصیل پڑھیں

نواز شریف کا کلہ مضبوط ہے؟

اس کے باوجود کہ نون لیگ پوری آن شان کے ساتھ ان کے پیچھے کھڑی ہے جنرل ضیاء الحق کے لاڈلے نواز شریف کا کلہ مضبوط نہیں ہے کیونکہ ایسا ہوتا تو ان کو ملنے والے ڈیڑھ کروڑ ووٹوں کا پاس رکھا جاتا اور کہا جاتا کہ اقامہ ظاہر نہ کرنے کی کمی کو پورا کرلیں ۔ لیکن عدالت عظمیٰ نے اس چھوٹے سے جرم ...

تفصیل پڑھیں

کیوں نکالا؟

سا بق وزیر اعظم نواز شریف نے کیوں نکالا کی تکرار اتنی بار کی ہے کہ اب ہر یارِ طرحدار جواب دیتا اور جواب لیتا نظر آتا ہے۔ اک ذرا غور کیجئے تو پتہ چلے گا کہ سابق وزیر اعظم نے اپنے دور اقتدار کے شروع دن سے ایک آمرانہ سوچ کو چیلنج تو کیا لیکن اس کام کو بھی انہوں نے شخصی آمریت کے انداز ...

تفصیل پڑھیں

نواز شریف کی واپسی

نواز شریف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ملکی سیاست تیز اور سارا منظر دل آویز ہو گیا ہے ، ان کی واپسی دو آتشی نشے کی طرح پاکستانی سیاست میں گھل گئی ہے اور وہ یہ سوچ کر نیب میں پیش ہوگئے کہ جے آئی ٹی والے جتنے بھی شواہد لائیں گے کچا تو نہ کھائیں گے ، ادھر آرمی چیف نے کھل کر کہہ دیا کہ فوج ...

تفصیل پڑھیں

مجھ کو حیرت میں رکھاتمثیل کرنے کے لئے

یار لوگ سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن چلے جانے کو یوں بیان کرتے ہیں جیسے وہ چاند پر چلے گئے ہیں ۔ یہ حلقے اِس بات کو لے کر کڑھتے ہیں کہ میاں صاحب جاتے ہیں تو جلد مڑتے نہیں ہیں، جبکہ اسحق ڈار کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر شادیانے بجائے جا رہے ہیں، جبکہ مسلم لیگ(ن) کے حلقے ...

تفصیل پڑھیں

حلقہ 120میں چارسو بیسی ہوئی

حلقہ 120میں چار سو بیسی کی گئی ، حلقے کے ہزاروں ووٹروں کو بیلٹ باکس تک رسائی ناممکن بنائی گئی کیونکہ اسٹیبلشمنٹ وہ نہیں چاہتی تھی جو عوام چاہتے ہیں۔ایک محتاط اندازہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کم از کم بیس ہزار اور زیادہ سے زیادہ چالیس ہزار ووٹ نہیں پڑنے دیا۔ چار سو بیسی ان پولنگ ...

تفصیل پڑھیں

حلقہ 120میں ضمنی نہیں قومی انتخاب ہے

حلقہ 120میں ضمنی انتخابات کے انعقاد سے ایک روز پہلے حلقے کا وزٹ کیا تو چار سو انتخابی بینروں، فلیکسوں اور پوسٹروں کی بہار نظر آئی۔ کہنے کو تو حلقے سے 44مختلف امیدوار حصہ لے رہے ہیں لیکن گلی محلوں میں آویزاں بینروں سے لگتا تھا کہ نون لیگ، پی ٹی آئی ، پی پی پی، جماعت اسلامی، ملی ...

تفصیل پڑھیں

ہوشیار

مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ ایک دم سے گھر بھر میں ایسی پرجوش تبدیلی آئے گی کہ ہر کوئی دلچسپی سے میر ی طرف متوجہ ہو جائے گا۔ بات چھوٹی سی تھی ، میں نے ایک رات پہلے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شمشاد احمد خان کا انٹرویو کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ گورنمنٹ کالج میں جب سٹوڈنٹس ...

تفصیل پڑھیں