تازہ ترین

ای پیپر

سرفرازانور

سرفرازانور
سرفرازانور

کالم نگاریاں، مریم نواز، اور سی پیک

’’مریم نواز۔۔۔ کیا تم مارشلائی صعوبتیں برداشت کرلوگی‘‘؟توبہ۔۔۔ یہ کون سا لہجہ ہے، لکھنے کا کون سا طریقہ ہے؟ کالم نگاری کی کون سی ترکیب ہے؟ ایسے جملوں میں کون سی تہذیب ہے؟ افسوس اِس بات کا ہے کہ ایسے کالم نگار اپنے لہجے کی شعیدہ بازی سے وقتی ریٹنگ تو شاید بڑھالیتے ...

تفصیل پڑھیں

پروفیسر حافظ سعید : نظر بندی کے چھ ماہ

عجب منطق ہے، ایک طرف ہمارے ملک کا خطرناک دشمن کلبھوشن جیل میں بند ہے اور دوسری جانب حافظ سعید جیسا محب وطن بھی نظر بند ہے۔۔۔لیکن ٹھہریئے! حافظ سعید کی نظر بندی پر بات بعد میں کرتے ہیں، پہلے ایک اور چیز کی نشاندہی ضروری ہے۔ یہ قصہ زیادہ پرانا نہیں کہ جب مولانا عبدالستار ایدھی ...

تفصیل پڑھیں

عالمی کٹھ پتلیاں اور پاکستان

عالمی کٹھ پتلیاں متحرک ہیں، ریمنڈ ڈیوس جیسے بدنامِ زمانہ امریکی کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے، ہفتے تک جے آئی ٹی کا ’’کٹی کٹا‘‘ بھی نکل جائے گا، لیکن اپنے پیچھے بہت سے سوالات چھوڑ جائے گا۔وزیر اعظم نواز شریف کے ان سوالات کی بازگشت برسوں سنائی دے گی کہ ان کا احتساب کس ...

تفصیل پڑھیں

افغان صدر کی ہرزہ سرائی، حقائق سے نا آشنائی

کوئی شک نہیں کہ افغانستان38برسوں سے پاکستان کے لئے روگ بنا ہُوا ہے۔1979ء میں روسی افواج نے افغانستان پر حملہ کیا تو لاکھوں افغان مہاجرین نے پاکستان کا رُخ کیا، پاکستان نے نہ صرف اپنے منہ کا نوالہ افغان مہاجرین کو کھلایا،بلکہ افغانستان سے روسی فوجوں کے انخلا کے لئے ایک بڑی جنگ ...

تفصیل پڑھیں

اعتزاز احسن کی پیش گوئی

سچ ہے، جس نے جو بویا، اس نے وہی کاٹا۔۔۔ آئندہ حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی۔ نہال ہاشمی گورنر سندھ ہوں گے۔۔۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے دبے نہیں، کھلے لفظوں میں اپنی شکست اور مسلم لیگ(ن) کی فتح کا اعلان کر دیا ہے، پارلیمینٹ میں ’’دھینگا مشتی‘‘ کے بعد ...

تفصیل پڑھیں

نہال ہاشمی کا بیان اور عمران کی ریٹنگ

ہم ’’کھلواڑ‘‘ کے ماہرہیں، یہاں کھوٹے سکے کو دھاگہ باندھ کر گلی میں پھینکا جاتا ہے، آتے جاتے راہی کو بیوقوف بناکر مزہ لیا جاتا ہے۔شیطان بس اتنا ہی کرتا ہے کہ حلوائی کی دکان سے شیرے کے دو قطرے دیوار پر لگا دیتا ہے۔ تماشا خود بخود شروع ہو جاتا ہے۔ جی ہاں! یہ ...

تفصیل پڑھیں

گزر گیا جو پل نہ آیا

آصف علی زرداری پھر سے ’’کھیلن کو چاند‘‘ مانگ رہے ہیں، آئندہ الیکشن جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں، مگر انہیں کون سمجھائے کہ اب پلوں کے نیچے سے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔ آصف علی زرداری کے لئے ہماری اسی غزل کا ایک شعر ہے:گھڑی دی ٹِک ٹِک دا مطلب اےگزر گیا جو پل نہ آیاہم ایک عرصے ...

تفصیل پڑھیں

جوابِ آں غزل

شریف خاندان نے مصمم ارادہ کر لیا ہے کہ جو عمران بار بار ان سے حساب مانگتا ہے اب ان کا حساب چکا دیا جائے ،ان سے عدالت کے کٹہرے میں حساب لیا جائے کہ عمران وہ بندہ پیش کریں جس نے شریف فیملی کی طرف سے عمران کو زبان بند رکھنے کا ’’ لو لیٹر‘‘ پیش کیا تھا ۔سچی بات تو یہ ہے کہ ...

تفصیل پڑھیں

دہشت گردوں کے خلاف آواز: حکومت اور آرمی چیف ہی کیوں ؟

لکیر پیٹنے کا کیا فائدہ، اس سانپ کو مارنا لازم ہے جو ہمیں ’’لکیر کا فقیر‘‘ رکھنا چاہتا ہے۔ ہم لڑ رہے ہیں، مسلسل سانپ کا سر کچلنے کی کوشش میں ہیں، مگر کامیابی ابھی بہت دور ہے۔ سانپ نے مزید بچے جن دیئے ہیں۔ یہ سنپولیے شہر شہر ڈنک مارنے کو ہیں۔ کراچی کے اردو بازار میں ...

تفصیل پڑھیں

پانامہ کیس، جمہوریت اور تیلی کا کولہو

آیئے! الٹی گنگا کا بہاؤ دیکھتے ہیں۔ تکلیف دہ باتوں کا مزہ لیتے ہیں، کڑوی گولی کو مشری سمجھ کے کھاتے ہیں۔ سر پیٹنے کی ضرورت نہیں، بس انجوائے کرنا ہے۔۔۔ دیکھئے تو۔۔۔ جنہوں نے اپنے دور حکومت میں پورے پانچ سال ’’موج میلے‘‘ کے سوا کچھ نہیں کیا، وہ ’’ گو نواز ...

تفصیل پڑھیں

اب ٹرین چلے گی ، خوشبو لگا کے ۔۔۔!

ٹرین کا سفر ہمیشہ ہماری کمزوری رہا ہے ،جب بھی کہیں آنے جانے کا موقع ملتا ہے ، کوشش ہوتی ہے کہ ٹرین کا سفر نصیب ہو جائے ، ہم شاعر مزاج لوگوں کو ٹرین کی پٹڑی اور پلیٹ فارمز ویسے ہی ’’ ہانٹ ‘‘ کرتے ہیں ۔ رات کے وقت کسی دور دراز پلیٹ فارم کے خالی بنچ پر چپ چاپ بیٹھ کر تارے ...

تفصیل پڑھیں

سندھ، سی پیک اور نواز شریف

ذرا سندھ کو دیکھئے، غربت، افلاس، بڑے حصے میں قحط سالی، سکول سے ناآشناننگ دھڑنگ گندے مندے بچے ۔۔۔یہ رہا کراچی۔۔۔ کہنے کو روشنیوں کا شہر،اصل میں کچرے کا شہر،بوری بند لاشوں میں عالمی شہرت یافتہ،بھتہ خوری،سینہ زوری اورذاتی سیاست کی آماجگاہ،آگ و خون کا دوزخ میں جل چکا، عزیر ...

تفصیل پڑھیں

ذکر ایک سروے کا

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کی آئیڈیاز ٹیم نے 2018ء کے عام انتخابات کے حوالہ سے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق آئندہ وزیراعظم بھی نواز شریف ہی ہوں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت حاصل کرے گی۔ لمز یونیورسٹی کی ٹیم نے لاہور کے حلقہ 121، قومی اسمبلی کے حلقہ 122 اور ...

تفصیل پڑھیں

قومی مورال بمقابلہ گھاٹے کا سودا

سچی بات ہے، تحریک انصاف کی سیاست دیکھ کر ہمیں اپنا بچپن بہت یاد آتا ہے۔ ’’بچگانہ حرکتیں‘‘ ایسی کہ توبہ۔۔۔ پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے ’’پٹھو گرم‘‘ سٹائل میں بیان ’’ٹھاہ‘‘ مارا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی، امریکہ اور سعودی عرب نے مل کر مسلم ...

تفصیل پڑھیں

عمران کی خوشخبری

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قوم کو خوشخبری دی ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ ادھر پاکستان پیپلزپارٹی نے عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیاستدانوں سے نہ ملا کریں۔۔۔ ہنسی تو دونوں ...

تفصیل پڑھیں

پاکستان نہیں، بھارت عالمی تنہائی کی طرف گامزن

ہنسی آتی ہے ہمیں دنیا میں تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت اپنے ہی عوام کو تنہا کئے جا رہا ہے۔ مودی حکومت مسلمانوں پر قہر ڈھائے ہوئے ہے کہیں گائے ذبح کرنے پر انتہا پسند ہندو مسلم خاندانوں پر تشدد کی انتہا کئے ہوئے ہیں تو کہیں ’’ گاؤ ماتا‘‘ کا گوشت کھانے پر بھارتی ...

تفصیل پڑھیں

ویزے، پاک فوج جمہوریت اور نیتیں

پاکستان کے ایک سینئر صحافی، اینکر پرسن اور کالم نگار نے گزشتہ دنوں اپنے کالم میں سیاستدانوں کو ’’بہادر شاہ ظفر‘‘ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جیسے گورے سے ڈرتا بہادرشاہ ظفر چھپ گیا تھا ایسے ہی ہمارے جمہوری حکمران بعض قوتوں سے چھپتے ہیں، ہم وزیر اعظم ...

تفصیل پڑھیں

معاشی استحکام کی فصل اُگ آئی

مان لیجئے کہ چڑھتے سورج کو سلام کرنا دنیا کی پرانی عادت ہے۔ کوئی کھاتا پیتا فرد ہو تو رشتہ دار ہی کیا، محلے دار اور واقف کار بھی اس کا تعارف اپنا ’’ماسی دا پتر‘‘ کہہ کر کرواتے ہیں حالات بُرے ہوں تو اپنے بھی پہچاننے سے صاف انکار کر دیتے ہیں اور اگر کوئی برے حال میں ...

تفصیل پڑھیں

معاشی استحکام کی جانب

خبریں3ہیں، مگر یہ صرف خبریں ہی نہیں خوشخبریاں ہیں، لیکن ان خوشخبریوں کا ذکر کرنے سے پہلے اپنا ایک پنجابی شعر یاد آرہا ہے، پنجابی شاعری میں ہم نے اور توکچھ ’’کھٹیا، کمایا‘‘ نہیں، البتہ چند شعر ضرور پوری دنیا میں ’’وائرل‘‘ ہیں، یہ شعر بھی نہ صرف پوری دنیا ...

تفصیل پڑھیں

یومِ پاکستان، سبز ہلالی پرچم کی شان اور بلاگرز

جب سے پی ایس ایل فائنل ہوا ہے، سبز ہلالی پرچم تب سے ہی پوری دنیا میں سربلند ہے۔ لیکن یومِ پاکستان کیا آیا کہ قومی پرچم کی شان ہی اور رہی، پاکستان ہی نہیں، بلکہ مقبوضہ کشمیر اور دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ بھی سبز ہلالی رنگ میں رنگی گئی، ایک طرف چین کا فوجی دستہ یوم ...

تفصیل پڑھیں