تازہ ترین

ای پیپر

میاں اشفاق انجم

میاں اشفاق انجم
میاں اشفاق انجم

’’حج پالیسی: پرائیویٹ سیکٹر کے تحفظات دور کریں‘‘

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی2017ء کی منظوری دی گئی تو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزارت کے کمیٹی روم میں حج پالیسی کی بریفنگ کے لئے بلائی گئی پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ حج کے بعد وزارتِ مذہبی ...

تفصیل پڑھیں

حاجی کیمپ لاہور کی نیلامی منسوخ کرنے کا جرأت مندانہ اقدام

بغیر کسی مبالغے کے کہنے کی جسارت کروں گا۔ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری کے بروقت اور جرأت مندانہ اقدام نے وفاقی حکومت کو ایک بڑے سکینڈل سے بچا لیا ہے۔ حاجی کیمپ لاہور کی نیلامی سازش تھی یا غلطی، کسی کو الزام نہیں دوں گا۔ البتہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کی درخواست ...

تفصیل پڑھیں

پرانی پولیس نئی وردی۔۔۔عوامی توقعات؟

خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف گزشتہ 9سال سے تھانہ کلچر تبدیل کرنے کے لئے سرگرم ہیں اس کے لئے انہوں نے مختلف پروگرام اخلاص سے متعارف کرائے ہیں۔ عوام کی شکایات دور کرنے کے لئے میری معلومات کے مطابق ایک درجن کے قریب مختلف طریقے آزمائے جا چکے ہیں۔ خادم اعلیٰ کے گزشتہ حکومت ...

تفصیل پڑھیں

طلبہ یونینوں کی بحالی کے مضمرات،پائنا کا قومی سیمینار

پائنا (پاکستان انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز) ایسا قومی ادارہ ہے جس نے قوم کی ہمیشہ مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کی ہے۔استادِ صحافت محترم الطاف حسن قریشی جس انداز میں اہلِ پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ طلبہ یونینز کی بحالی کے مضمرات کے موضوع پر پائنا کے ...

تفصیل پڑھیں

خبردار! کلمہ ہم سب نے پڑھا ہوا ہے؟

اللہ نے انسان کو اظہار مافی الضمیر کے لئے دو قسم کے وسائل و ذرائع سے نوازا ہے۔ زبان و قلم ، اللہ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا اور اسے لکھنے کا حکم دیا۔ قلم نے عرض کیا اے میرے رب! میں کیا لکھوں؟ اللہ نے فرمایا:قیامت تک کے لئے ہر چیز کی تقدیر لکھو۔ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں شائد ...

تفصیل پڑھیں

حاجی کیمپ لاہور کی نیلامی کے بعد، کمرشل پلازوں کا منصوبہ؟

متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے 19کنال 11 مرلے پر محیط حاجی کیمپ لاہور کی30سالہ لیز کا اشتہار اخبار میں پڑھا تو سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔کہ کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ گزشتہ 27سال سے اللہ کے مہمان خوار ہو رہے ہیں 18سال سے کھنڈر نما مجیٹھیاہال کی ...

تفصیل پڑھیں

قبروں کے سوداگروں کے خلاف ایکشن کی ضرورت؟

یہ انسان بھی کیسا سیانا ہے احمق ہے جو گاڑی تک پہنچنے سے پہلے ریموٹ سے دروازہ کھول لیتا ہے، سردیاں آنے سے قبل لباس کا بندوبست کر لیتا ہے، رات کو گھر آنے سے قبل صبح کے ناشتے کے لئے انڈے ڈبل روٹی لے آتا ہے، بچے کی پیدائش سے پہلے کپڑے تیار کر لیتا ہے، افطار کے لئے نمازِ عصر کے ساتھ ہی ...

تفصیل پڑھیں

میڈیا، افواہ سازی اور پی ایس ایل کا فائنل

پی ایس ایل کا فائنل اتوار کو لاہور میں بڑی دھوم دھام سے ہو رہا ہے۔ اہل لاہور سمیت پورے ملک کو کرکٹ کا بخار چڑھ چکا ہے۔ پوری پاکستانی قوم بین الاقوامی کرکٹ کی وطن عزیز میں واپسی کی منتظر ہے۔ اللہ جرات مندانہ فیصلے میں برکت دے۔ لیکن تنقید برائے تنقید کے بڑھتے ہوئے مزاج نے سیاسی ...

تفصیل پڑھیں

فن خوشامد

کسی کی جھوٹی تعریفیں، خوشامد کرنے، من مرضی کی باتیں اور اس کی قربت حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز وسیلہ اختیار کرنے کو عموماً چمچہ گیری سے تعبیر کیا جاتا ہے چمچوں اور چمچہ گیری کا ہماری زندگی کے مختلف شعبوں میں بڑا اہم کردار ہے گھر چلانا ہو یا ملک، تعلیمی مراکز ہوں یا رفاہی ...

تفصیل پڑھیں

لاہور میں ’’قبر‘‘ایک لاکھ روپے کی ہو گئی؟

کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہےشہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہےایک بارود کی جیکٹ اور نعرہ تکبیرراستہ خُلد کا آسان ہوا پھرتا ہے شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سےصبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہےہم کو جکڑا ہے جہاں جبر کی زنجیروں نےاب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہےجانے کب کون ...

تفصیل پڑھیں

نیازی چوک میں انڈر پاس کی ضرورت؟

لاہورمیں ہونے والے ترقیاتی کاموں اوران کی سپیڈکودیکھ کرسندھ، خیبر پختونخوا،بلو چستان کی بالعموم اور پنجاب کی بالخصوص سیاسی جماعتیں گِلا کرتی نظر آتی ہیں۔پورے پنجاب کے کام خادم اعلیٰ صرف لا ہور میں کروارہے ہیں بلا شبہ اس میں شک نہیں لا ہو ر میں درجنوں منصوبے پایہ تکمیل کو ...

تفصیل پڑھیں

تجاویزبرائے حج پالیسی 2017ء (آخری قسط)

گزشتہ جمعتہ المبارک میں شائع ہونے والے کالم میں وزارت مذہبی امور کے ہونہار افسر مجاب رضوی نے اپنا نام غلط شائع ہونے اور حج سکینڈل 2010ء کی بجائے 2012ء تحریر کرنے کی نشاندہی کی ۔ بڑا شکریہ۔ وزارت مذہبی امور میں حج پالیسی 2017ء کی تیاریوں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر میٹنگ کا آغاز ہو ...

تفصیل پڑھیں

تجاویز برائے حج پالیسی 2017ء

19 جنوری 2017ء کو سعودی حکومت اور پاکستان کے درمیان حج 2017ء کا ایم او یو سائن ہوچکا ہے جس کے مطابق حرم مکہ کی توسیع کی وجہ سے 2013ء میں دنیا بھر کی طرح پاکستان کا کاٹا گیا 20 فیصد حج کوٹہ بحال کر دیا گیا ہے۔ نئے معاہدے کے مطابق حج 2017ء میں پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا ...

تفصیل پڑھیں

وکلاء کے الیکشن اورلاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا عزم

وکلاء کے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ بار، ہائی کورٹ بار سپریم کورٹ بار کے سالانہ الیکشن کو جمہوریت کا خوبصورت حسن قرار دیاجاتا ہے۔ تسلسل کے ساتھ جمہوری انداز میں اپنے نمائندوں کا سالانہ بنیادوں پر انتخاب کرنا یقیناً قابل ستائش اور مثبت روایت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین قانون اسی الیکشن ...

تفصیل پڑھیں

گھروں میں گیس آئے گی تو بچت کریں گے؟

لاہور کی سڑکوں اور چوکوں میں سوئی گیس کی بچت کے لئے مسلسل تشہری مہم جاری ہے ایس این ایل جی کا چرچا ہے۔ گیس کی لیکج کی روک تھام گیس چوری پر 1199پر اطلاع دینے سولر سسٹم کو گیس کی بچت کا ذریعہ قرر دیا گیا ہے دلچسپ امر یہ ہے لاہور سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں سوئی گیس نے عوام الناس کے ...

تفصیل پڑھیں

بھارت سے نفرت ،بھارتی ڈراموں اور فلموں سے پیار؟

اہل پاکستان کا مزاج بڑا ہی عجیب ہے جذبات میں آتے ہیں تو تمام سرحدیں عبور کر جاتے ہیں مودی حکومت کی عناد پرستی پاکستان دشمنی اور بارڈر حملوں کے بعد پاکستانی عوام میں شدید غم و غضّے کی لہر پائی جا رہی ہے اسی دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور ظلم و ستم نے جلتی پر تیل ...

تفصیل پڑھیں

سڑکیں چھوٹی ہو گئیں یا ہم بدتہذیب ؟

لاہور کی بالعموم اور پنجاب بھر کی بالخصوص سڑکیں میاں شہبازشریف نے اتنی بڑی اور کشادہ بنا دی ہیں ان سے گلا بنتا نہیں ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں روزانہ بدترین ٹریفک جام کی ذمہ داری ان پر ڈالی جائے، جس صورت حال سے اہل لاہور دوچار ہیں۔ بچے بوڑھے مرد خواتین جس اذیت کا شکار ہیں۔ ذمہ ...

تفصیل پڑھیں

ڈاکٹر مجاہد کامران کی طویل اننگز کا خاتمہ

پنجاب یونیورسٹی کے نامور اور ممتاز وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران بطور استاد 42 سال اور بطور وائس چانسلر 9 سال سے زائد عرصہ کی طویل اننگز کھیل کر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سبکدوش ہوگئے ہیں۔ سید خاندان کے چشم و چراغ محترم ڈاکٹر مجاہد کامران نے 1974ء میں ایم ایس سی فزکس کے ...

تفصیل پڑھیں

دو روزہ عالمی سیرت کانفرنس

وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان ہر سال 12 ربیع الاول کو اسلام آباد کنونشن سنٹر میں سیرت کانفرنس کا انعقاد کرتی ہے اس سال وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کے حکم پر دو روزہ عالمی کانفرنس کا اہتمام لاہور میں کیا گیا دو روزہ عالمی سیرت کانفرنس کے مختلف سیشنز رکھے گئے تھے 11 ...

تفصیل پڑھیں

بلاول! نانا کی بجائے والد کے نقشِ قدم پر چل کر وزیراعظم بننے کے خواہاں

28سالہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری 49ویں یوم تاسیس کی 7روزہ تقریبات کی کامیابی پر بڑے خوش ہیں۔ بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن لاہور میں 30نومبر سے شروع ہونے والی تقریبات میں چاروں صوبوں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت و بلتستان کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ تاسیسی میلہ کے آخری ...

تفصیل پڑھیں