تازہ ترین

ای پیپر

قدرت اللہ چوہدری

قدرت اللہ چوہدری
قدرت اللہ چوہدری

پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں نواز شریف کو سیاسی میدان سے باہر کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی تقریر جاری تھی کہ پریس گیلری میں بیٹھے ہوئے ایک دیرینہ کرم فرما لابی میں آئے اور فون کرکے بتایا کہ پیپلز پارٹی کا پیش کردہ ترمیمی بل ناکام ہو جائے گا۔ حیرت سے پوچھا ابھی تو رائے شماری کی نوبت نہیں ...

تفصیل پڑھیں

ایم ایم اے کی بحالی سے پہلے ہی مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کو پیارے ہو ئے

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری جمعیت العلمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے ایم ایم اے کو ’’مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کا اتحاد‘‘ قرار دے دیا ہے۔ ان پر یہ انکشاف عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد ہوا، جن سے ان کی گزشتہ روز اسلام آباد کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں ...

تفصیل پڑھیں

وزیر اعلٰی پرویز خٹک اسمبلی توڑنے کے نیک کام کا آغاز گھر سے کیوں نہیں کرتے ؟

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی ’’اسمبلیاں‘‘ تحلیل کردیں، اس سے پرویز خٹک کی مراد لازماٰ قومی اسمبلی تحلیل کرنے سے ہوگی کیونکہ انہیں صرف یہی اختیار حاصل ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی تحلیل ...

تفصیل پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کو تن تنہا کئی سیاسی اتحاد وں سے مقابلہ کرنا پڑے گا

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری نئی حلقہ بندیوں کے بارے میں قومی اسمبلی نے آئینی ترمیم منظور کرلی ہے۔ جس کے بعد وقت مقررہ پر انتخابات کی راہ ہموار اور کشادہ ہوتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ یہ بل اب پیر کو سینیٹ میں پیش ہوگا۔ اس سے پہلے بھی پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان اس ترمیم پر اسمبلی ...

تفصیل پڑھیں

حکومرت قبل ازوقت سینیٹ انتخابات کا آپشن استعمال کر سکتی ہے

تجزیہ: قدرت اللہ چودھریبعض حلقوں کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ اگر مارچ میں سینٹ کے انتخابات بخیر و خوبی ہوگئے تو پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کی پوزیشن زیادہ مستحکم ہوجائیگی، اس لئے مختلف مطبخوں میں ایسی کھچڑیاں پکائی جارہی ہیں کہ کسی نہ کسی طرح سینٹ کے انتخابات کو بروقت منعقد ہونے سے ...

تفصیل پڑھیں

ملکی تاریخ کا ’’سب سے بڑا سیاسی اتحاد ‘‘ ابتداہی میں مشکلات سے دوچار

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سربراہی میں جو پاکستان عوامی اتحاد تشکیل پایا ہے اس کی رکن جماعتوں کی تعداد 23 ہے، اس لحاظ سے اسے ’’پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اتحاد‘‘ کہا جاسکتا ہے، کیونکہ اس سے پہلے کبھی کوئی اتحاد ...

تفصیل پڑھیں

فارمولا فلموں کا دورلد گیا ، گھسے پٹے سیاسی فارمولے کب تک چلیں گے ؟

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری سیاسی اتحادوں کے اس موسم میں روزانہ کوئی نہ کوئی اتحاد بن رہا ہے اور پرانے اتحاد بحال بھی ہو رہے ہیں جو اتحاد ’’پری میچور‘‘ بن جاتا ہے وہ چند گھنٹوں کے اندر ٹوٹ بھی جاتا ہے اگلے انتخابات تک یہ کھیل یونہی جاری رہے گا، بعض اتحاد تو فارمولا فلموں ...

تفصیل پڑھیں

جنرل پرویز مشرف کی قیادت میں مہاجر وں کے اتحاد کا خواب پھربکھر گیا , نئے بندوبست کیخلاف پہلا ردعمل عامر خان کی جانب سے آیا

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل پرویز مشرف کی بڑی دیرینہ خواہش ہے کہ مہاجر انہیں اپنا متفقہ لیڈر بنا لیں، لیکن ماضی میں اس سلسلے میں جتنی بھی کوششیں ہوئی ہیں وہ سب اکارت گئیں جب وہ صدارت سے استعفا دے کر کوچۂ اقتدار سے رخصت ہوئے تو انہوں نے اس دوران بڑی ...

تفصیل پڑھیں

دور دور جاندے اسیں نیڑے نیڑے آگئے

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری چند روز پیچھے جائیں تو ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی باہم دست و گریباں نظر آرہی تھیں ایک دوسرے پر الزام لگائے جارہے تھے اور سخت الفاظ کا تبادلہ بھی ہورہا تھا، اس شعلہ بار فضا میں کسی سامری نے کیا جادو کیا کہ کیفیت یہ ہوگئی ’’ دور دور ...

تفصیل پڑھیں

سیاسی حقیقتوں سے آنکھیں چرا کر مفروضوں پر زورربیاں صرف کیا جا رہا ہے

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری ایک این آر او تو وہ تھا جو جنرل پرویز مشرف اور بے نظیر بھٹو کے درمیان اس وقت ہوا تھا جب وہ بیرون ملک تھیں، جنرل پرویز مشرف کے پیش نظر اگلے پانچ سال کی صدارت تھی اس سے پہلے وہ کچھ عرصے تک تو ملک کے چیف ایگزیکٹو رہے اور جب بھارت سے مذاکرات کے لئے انہوں نے ...

تفصیل پڑھیں

کیا مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوششیں کرنیوالے مایوس ہو گئے ؟

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری کوئی جائے اور ان نجومیوں کو ڈھونڈ کر لائے جو 28 جولائی کے فیصلے کے بعد مسلسل یہ پیش گوئیاں کررہے تھے کہ مسلم لیگ ن ٹوٹی کہ ٹوٹی، کوئی اس میں فارورڈ بلاک دیکھ رہا تھا اور بعض سیاست دان تو ان نجومیوں کی پیش گوئیوں سے اتنے متاثر ہوگئے تھے کہ انہوں نے زیب ...

تفصیل پڑھیں

10سال پہلے جنرل پرویز مشرف نے ایمرجنسی لگا کر ’’ڈوگر کورٹ ‘‘ بنائی

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری آج تین نومبر ہے، دس سال پہلے جنرل پرویزمشرف نے آج ہی کے دن ایک نئی ترکیب روشناس کرائی تھی ’’ایمرجنسی پلس‘‘ اس کا مقصد دراصل یہ تھا کہ عدلیہ کو تہہ وبالا کر دیاجائے، جسٹس افتخار محمد چودھری کو سپریم کورٹ نے ان کے منصب پر بحال کر دیا تھا لیکن ...

تفصیل پڑھیں

شرجیل میمن پر پھولوں کی بارش اور نیب کیخلاف لفظوں کی گولہ باری

تجزیہ: قدرت اللہ چودھریشرجیل میمن بھی کیا قسمت لے کر سیاست میں آئے ہیں، پونے چھ ارب روپے کی کرپشن کا ان پر الزام ہے، سندھ کی وزارتِ اطلاعات کے مزے لوٹنے کے بعد بیرون ملک جا بیٹھے تھے، جب انہوں نے واپسی کا فیصلہ کیا تو اگرچہ اسلام آباد میں گرفتار ہوگئے لیکن جلد ہی ضمانت پر رہائی ...

تفصیل پڑھیں

الیکشن مہم نواز شریف ہی چلائیں گے مائنس فارمولا اپنی موت آپ مر گیا

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری دن میں خواب دیکھنے والے ایک سیاستدان نے خواب دیکھا تھا کہ نواز شریف اب گئے سو گئے، وہ اب واپس نہیں آئیں گے، یہ بات انہوں نے ایک سے زیادہ بار کہی، پھر ان کے بعض ساتھی بھی اسے لے اُڑے بلکہ زیب داستان کے لئے بعض باتیں بڑھا بھی دیں، اعتزاز احسن جیسے سینئر ...

تفصیل پڑھیں

کراچی کے ڈپٹی میئر نے استعفا دے کر ڈاکٹر فاروق ستار کو مشکل میں ڈال دیا

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے جوشِ خطابت میں کہہ تو دیا تھا کہ اگر ہمارے ارکانِ اسمبلی توڑے گئے اور کسی دوسری جماعت میں شامل کروائے گئے تو ہم قومی اسمبلی، سینٹ، سندھ اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کی نشستوں سے مستعفی ہوجائیں گے، اس اعلان ...

تفصیل پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے فارورڈ بلاک کا انجن اب تک سٹارٹ کیوں نہیں ہو رہا ؟

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری  اگر کسی نے فارورڈ بلاک کی تشکیل کیلئے چودھری نثار علی خان پر تکیہ کر رکھا تھا تو اسے نوید پہنچے کہ اس کی امید بر نہیں آئے گی۔ چودھری سے ایسی امیدیں جنہوں نے لگا رکھی تھیں وہ یا تو چکری کے اس چودھری کو اچھی طرح جانتے نہیں، اور اگر جانتے ہیں تو انہوں نے ...

تفصیل پڑھیں

ٹیکنو کریٹس کی محبت میں گرفتار جنرل پرویزمشرف کس قسم کی سیاست کر رہے ہیں ؟

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف ایک سیاسی جماعت کے سربراہ تو بن گئے ہیں باقاعدہ سیاستدان بھی ہیں، سیاست میں حصہ بھی لیتے ہیں اور سیاسی موضوعات پر اپنی بصیرت کے موتی بھی رولتے ہیں، الیکشن لڑنے کی کوشش بھی انہوں نے کی تھی لیکن ان کے کاغذاتِ نامزدگی ہی مسترد ...

تفصیل پڑھیں

معافی پہلے مانگ لی جاتی تو مقدمہ دس ماہ تک نہ لٹکا رہتا

تجزیہ: قدرت اللہ چودھری غلطی دانستہ ہوجائے یا نا دانستہ، معافی مانگ لینا قابل تعریف اقدام سمجھا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی شخص غلط بات کرنے کے بعد اس پر نہ صرف ڈٹا رہے بلکہ ڈنکے کی چوٹ پر یہ اعلان بھی کرتا رہے کہ وہ معافی نہیں مانگے گا تو اس کی کسی صورت تحسین نہیں کی جاسکتی، عمران ...

تفصیل پڑھیں

پشاور کے حلقہ این اے 4میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کانٹے دا مقابلہ

تجزیہ :قدرت اللہ چودھری آج این اے فور میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہورہا ہے، یہ نشست تحریک انصاف کے رکن گلزار خان نے جیتی تھی لیکن انتخاب جیتنے کے تھوڑے عرصے کے بعد ہی ان کے اور پارٹی قیادت کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے، دھرنے کے تاریخی دنوں میں پارٹی کے جن پانچ ...

تفصیل پڑھیں

کیا عائشہ گلالئی تحریک انصاف میں اپنا دھڑا بانے میں کامیاب ہو جائیں گی ؟

تجزیہ :قدرت اللہ چودھری الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی رکنیت برقرار رہے گی، پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے ان کے خلاف جو ریفرنس دائر کیا تھا وہ مسترد کردیا گیا ہے اس ریفرنس میں انہیں ڈی سیٹ کرنے کی استدعا کی گئی تھی، تاہم ...

تفصیل پڑھیں