تازہ ترین

ای پیپر

سہیل چوہدری

سہیل چوہدری
سہیل چوہدری

ٹرمپ کا سہہ رخی دورہ سعودی عرب۔۔۔پاکستان کا کردار!

امریکی صدارتی انتخابات کے بعد جوں جوں کیلنڈر کی تاریخیں بدل رہی ہیں ویسے ویسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واشنگٹن کا رنگ چڑھتا نظر آرہاہے ، اگرچہ ٹرمپ نے امریکہ کے گلوب پر عالمی کردار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے امریکی ووٹروں کو تو ضرور اپنی طرف راغب کرلیا ، امریکی سیاسی اساس او ر ...

تفصیل پڑھیں

کابل انتظامیہ کی امریکہ سے بلیم گیم ،افغانستان میں امن کا قیام کٹھن ضرور نا ممکن نہیں!

کابل سے ٰخصوصی تجزیہ سہیل چوہدری افغان میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں میں افغانستان کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان فرانز مائیکل نے اپنے خطاب میں یہاں قیام امن کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ، انہوں نے طالبان سے تشدد بند کرنے کا مطالبہ تو کیا لیکن صحافیوں کے سوالات ...

تفصیل پڑھیں

افغانستان میں نئی صف بندی کا آغاز، کابل امریکی قیادت میں طالبان سے مذاکرات پر تیار

سہیل چودھری کا کابل سے خصو صی تجزیہ چمن میں پاک افغان بارڈر پر کشیدگی کی فضا ہنوز برقرارہے جوکہ دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تعلقات کی سنگینی کی غمازہے ، لیکن اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس بارڈر کی اس افسوسناک جھڑپ سے ہٹ کر بھی پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات ...

تفصیل پڑھیں

میڈیا ڈپلومیسی ، ڈیڈلاک ٹوٹنے کی امید ، افغان قیادت بات چیت پر آمادہ

سہیل چودھری کا کابل سے خصو صی تجزیہ پاکستانی میڈیا کے وفد کے دورہ کابل کا گزشتہ روز غیر معمولی اہمیت کاحامل تھا میڈیا وفد نے گزشتہ روز انتہائی مصروف گزارا ، ایک ہی دن پے درپے چیف ایگزیکٹیو افغانستان عبداللہ عبداللہ ،سابق صدر حامد کرزئی اور قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمار سے ...

تفصیل پڑھیں

میڈیا کی آزادی ...... وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے چیلنجز!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں میڈیا کو خوب رگیدا، اس کرہ ارض پر آزادی اظہار رائے کے بطن سے امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ترین ملک بن کر ابھرا ، لیکن اس ملک کے صدر اب بھی میڈیا کی ساکھ بار بار چیلنج کررہے ہیں ، امریکہ جیسے ملک میں میڈیا کی ساکھ کو بار بار سوالیہ نشان ...

تفصیل پڑھیں

پی ٹی آئی کا ’’وارم اپ میچ ‘‘ جلسے جلوسوں کی سیاست حکومتی آزمائش کا آغاز

خصوصی تجزیہ : سہیل چوہدری وفاقی دارالحکومت میں موسم اور سیاست دونوں کی حدت اور شدت میں اضافہ ہوتا نظر آرہاہے ، سپریم کورٹ میں پنامہ کیس کی سماعت سے اسلام آباد کی سڑکوں پر سیاسی گرما گرمی میں خاصی حدتک کمی رہی ، دوسرے دھرنے کے بعد سے اب تک تمام سیاسی کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز و ...

تفصیل پڑھیں

پانامہ کا عذاب ، وزیر اعظم سے خطرہ ٹل گیا ، مریم نواز تفتیش سے باہر

تجزیہ : سہیل چودھری بالآخر 57دنوں کے کرب ناک انتظار کے بعد پانامہ کیس کا فیصلہ تو سامنے آگیا لیکن عملاًقوم سے پانامہ کا عذاب نہیں ٹلا ، اگرچہ قانونی لحاظ سے فیصلہ کی جو بھی تعبیر ہو لیکن تمام فریقین اس فیصلہ کی سیاسی تشریح اپنی اپنی فتح کے طورپر گردان رہے ہیں ، یہ اہم فیصلہ جس کے ...

تفصیل پڑھیں

افغان پالیسی۔۔۔۔کابل کیلئے ’’نوفری لنچ‘‘

کابل سے ٹیلیفون پر ایک دوست نے بتایا کہ یہاں پاکستانی کنو 200سے زائد افغانی روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہاہے جوکہ تقریباً350پاکستانی روپے بنتے ہیں ، اس طرح دیگر اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں بھی 10سے 20فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ، اس ہوشربا مہنگائی کو پاک افغان بارڈر کی ...

تفصیل پڑھیں

ویل ڈن اعزازاحمد چوہدری

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہونے کی تشخیص کے ہولناک انکشاف کے ساتھ ہی ڈاکٹر نے مزید دل ہلا دینے والی تنبیہ کی کہ بس اب آپ کے پاس زندگی کے 15دن باقی ہیں ، یہ الم ناک خبریں وزارت خارجہ کے گریڈ 21کے اعلیٰ افسر کو ان کے ڈاکٹر نے 2013ء میں دیں لیکن یہ خبریں ہمت ، استقامت اور یقین محکم کے ...

تفصیل پڑھیں

دل گرفتہ انفارمیشن گروپ !

کسی بھی حکومت پر جب کوئی مشکل آن پڑتی ہے تو اس کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھرایا جاتاہے اور بالآخر اس کا نزلہ وزارت اطلاعات پر گرتا ہے ، پاکستان میں آمریت اور جمہوری ادوار سمیت کسی بھی حکومت کے دورکو اٹھا کر دیکھ لیں تو یہی رویہ نظر آئے گا ، اس لئے ہر دور حکومت میں سب سے زیادہ تبدیلیاں ...

تفصیل پڑھیں

نئے سیکرٹری خزانہ۔۔۔۔نو ہنی مون !

بالآخر دیر آئے درست آئے کے مصداق حکومت نے پانامہ کیس سے معمولی سی مہلت پاتے ہی اعلیٰ سطحی خالی عہدوں پر تقرریوں کے عمل کا آغاز کردیا ہے ،سیکرٹری خزانہ کا اہم ترین عہدہ ڈاکٹر وقار مسعود کی ایک طویل انگز سے ریٹائرمنٹ کے بعد خالی پڑا تھا ، وفاقی دارالحکومت کی اعلیٰ بیورو کریسی کی ...

تفصیل پڑھیں

ڈیووس۔۔۔وزیراعظم کی میراتھن ملاقاتیں۔۔۔کیا پایا!

میرے ایک دوست کو سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں گاڑی چلاتے ہوئے جب ایک خاتون پولیس افسر نے اس بنا پر روک لیا کہ اس کی گاڑی کی سکرین گندی ہے اوراسے اسی بات پر 100یورو جرمانہ کی ٹکٹ تھمادی تو اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی ، حالانکہ وہ عرصہ دراز سے یورپ میں ہی مقیم ہے لیکن قواعد و ضوابط پر ...

تفصیل پڑھیں

نئی پراکسی وار ! ۔۔۔۔نیا سیکرٹری خارجہ

دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ میں انتقال اقتدار کا عمل اپنے آخری مراحل میں ہے لیکن اس بار اس عمل کو غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے کیونکہ امریکہ کی سیاسی تاریخ میں شاید پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل میں ایک ایسی شخصیت صدارت کے عہدہ پر متمکن ہونے جارہی ہے جس کا کوئی سیاسی تجربہ ہے نہ روایتی ...

تفصیل پڑھیں

کمرشل اتاشیوں کی بھرتیاں۔۔۔بائیکاٹ ،بائیکاٹ

بلاشبہ پاکستان کی معیشت کے بیشتر شعبوں کے حوالے سے اچھی خبر یں آرہی ہیں عالمی مالیاتی ادارے اور اقتصادیات کے جائزے بھی پاکستان کی معیشت کے حالیہ ابھار کے معترف نظر آرہے ہیں لیکن اس کے ثمرات عام آدمی تک شائد تاحال نہیں پہنچ رہے ، اس کی ایک بڑی وجہ برآمدات کے شعبہ میں مسلسل گراوٹ ...

تفصیل پڑھیں

2017حکومتی معاشی ٹیم ریٹائر!

دنیا میں سب سے خوبصورت ملک سوئیٹزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں 17جنوری کو امیر ترین ممالک کے رہنماء سر جوڑ کر ترقی پذیر اور غیر ترقی یافتہ ممالک کے بد حال غریب عوام کی آرزؤں کا چراغ جلائے رکھنے کیلئے اپنی حکمت عملی وضع کرینگے ، تاکہ سرمایہ دارانہ نظام کے نتیجہ میں دولت تیزی سے چند ...

تفصیل پڑھیں

ینگ پارلیمنٹرینزفورم

یورپی یونین کی خاتون رکن پارلیمنٹ جولی وارڈکے میرے ساتھ صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں یہ الفاظ چونکا دینے والے تھے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور وہاں پر جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے دنیا کا رد عمل اس لئے نہیں آرہا ہے کہ بیشتر دنیا اس تنازعہ اور وہاں پر ...

تفصیل پڑھیں

عدالت کے باہر عدالتیں

 اگرچہ نئے سال کے آغاز میں ہی ملک کو پانامہ لیکس کے کیس کی ہیجان خیزی نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے ، پانامہ لیکس کا کیس اگرچہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے لیکن فریقین نے عدالت کے باہر سیاسی عدالتیں سجائی ہوئی ہیں ، دونوں اطراف سے شور شرابا اتنا زیادہ ہے کہ ...

تفصیل پڑھیں

سفارتی میزانیہ 2016

یہ تاثر عام ہے کہ پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہورہاہے اس تاثر میں کتنی حقیقت ہے یہ الگ معاملہ ہے لیکن اس تاثر کے محرکات میں رواں سال رونما ہونے والے چند اہم واقعات ہیں جنہوں نے پاکستان کی سفارتی پسپائی یا تنہائی کے بارے میں لوگوں میں پائے جانے والے تاثر کو پختہ کیا ،1۔پاکستان ...

تفصیل پڑھیں

ریگولیٹرز۔۔۔ماتحت

اسلام آباد میں اس وقت راوی چین لکھ رہا ہے ، حکومت کیلئے ستمبر ،اکتوبر اور دسمبر کا نصف حصہ ہوشربا رہا ، اگرچہ حکومتی حلقوں کو پہلے سے اندازہ تھا کہ ان مہینوں میں ان کیلئے ’’بارودی سرنگیں ‘‘بچھائی گئی ہیں لیکن حکومت پھونک پھونک کر قدم رکھتی ہوئی چلتی رہی، لاک ڈاؤن سے ...

تفصیل پڑھیں

نوستارے امرتسر میں

امرتسر پہنچے ہوئے ہمیں تو تقریباً24گھنٹے ہی گزرے تھے لیکن ہمارے ساتھ یہاں جو بیت رہی تھی اس سے لگتا تھا کہ شائد یہاں کئی دن گزر گئے ہیں ، ہالیڈے ان ہوٹل میں جہاں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی بریفنگ کاا ہتمام تھا وہاں ہم انتظار کرتے کرتے سوکھ گئے بالآخر ہمیں معلوم ہوا کہ بھارتی حکومت ...

تفصیل پڑھیں