تازہ ترین

ای پیپر

اجمل جامی

اجمل جامی

جامعہ پنجاب میں طلبہ تصادم کیوں ہوا؟

جامعہ پنجاب نے شاید ہی کسی کو اپنے دامن میں جگہ نہ دی ہو، مولا پاک نے اس یونیورسٹی کو ظاہری اور باطنی دونوں اعتبار سے انتہائی وسعت سے نوازا ہے۔ یہاں سے بہتی نہر، ہاسٹلز، جا بجا پھیلے سبزہ زار ، ماس کام ڈیپارٹمنٹ اور سینٹر فار ساوتھ ایشین سٹڈیز نے ہمیں چھ برس تک برداشت کیا۔ بعد ...

تفصیل پڑھیں

کمینی۔۔۔۔۔!!

مین بولیورڈ سے ایم ایم عالم کا رخ کریں تو لاہور چٹخارہ والا گول چکر آتاہے، ساتھ ہی کچھ برگرز والے اور تمباکو فروشوں کے کھوکھے ہیں، ذرا آگے چلیں تو ایم ایم عالم کا باقاعدہ آغاز ہو تاہے، دوسری جانب کھاڈی ہے اور اس کے ساتھ آگے کچھ جیولرز اور خواتین کے کپڑے بیچنے والے آوٹ لٹس ہیں۔ ...

تفصیل پڑھیں

اشتہار دئیے،فیس بٹوری، نوکری نہ دی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا ٹوپی ڈرامہ۔۔!

ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے لگ بھگ چھ ہزار سٹورز ہیں، یہ ادارہ اکہتر میں قائم ہوا۔ صدر دفتر اسلام آباد میں ہے جہاں تیرہ رکنی بورڈ آف ڈائریکٹر مع چیئرمین اور ایم ڈی تشریف رکھتے ہیں۔ تقریبا چودہ ہزار ملازمین (بشمول ڈیلی ویجز ملازمین) اس ادارے کے ساتھ سالہا سال سے ...

تفصیل پڑھیں

کپتان سے ایک ملاقات۔۔۔!

ہفتے کا دن تھا، سر شام پانچ بجے کا وقت طے ہو ا ، ہم عمومی تاخیر کا شکا ر تھے، رہی سہی کسر مال روڈ، کیمپس پل، اور برکت مارکیٹ کے اطراف بدترین ٹریفک نے پوری کر دی۔ ساڑھے پانچ کے آس پاس تحریک انصاف کے چیئرمین سیکرٹریٹ نزد برکت مارکیٹ لاہور پہنچے۔ سوچا تاخیر سے ہیں، ذمہ داری لاہور ...

تفصیل پڑھیں

بلندی پر فرض کی ادائیگی

یہ پندرہ جنوری2009ء کی ایک یخ بستہ سہ پہر تھی ، ہلکی دھندلی فضا میں پارہ منفی پانچ کو چھو رہا تھا، جب تین بج کر 25 منٹ پر امریکی ایوی ایشن کے 57 سالہ سینئر پائلٹ چیسلی سلن برگر (CheslySullenberger) المعروف 'سَلی'(Sully) فرسٹ آفیسر جیفری سکائلز Jeffery Skiles) (کیساتھ نیو یارک کے لا گارڈیا (LaGuardia) ائیر ...

تفصیل پڑھیں

اسلم کولسری سے’’تھڑے ‘‘ پر چند ملاقاتیں

کچھ نام بھی شاید تھا اس کا یاد آیا اسلم کولسری!سلگنا، مسکرانا، شعر کہنا اور راکھ ہونا؛ آباد نگر کا اجڑا شاعر اسلم کولسری ، بس! کچھ ایسا ہی تھا۔طبعاً سلگتے اور عادتاًمسکراتے درویش شاعر سے غائبانہ ملاقات ان دو اشعار کی وجہ سے ہمیشہ رہی: یعنی ترتیبِ کرم کا بھی سلیقہ تھا اسےاس نے ...

تفصیل پڑھیں

سرل کی خبر؛ انجام شرمناک بھی ہو سکتا ہے۔۔!

سرل کی خبر پر تبصرہ کرنے والا کوئی رہ تو نہیں گیا؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو درکار تفصیلات کے ساتھ مطلع کیجئے گا۔ محروم خواتین و حضرات سے دست بدستہ درخواست کی جائے گی کہ وہ بھی حصہ بقدر جثہ ڈال کر ثوابِ دارین سمیٹیں کہ بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں حرج ہی کیا ہے: اور اس سے پہلے کہ ...

تفصیل پڑھیں

پنجاب پُلس۔۔۔ پنجاب پولیس کب بنے گی؟

گزرے ہفتے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے شہر کے چند صحافیوں کو نابھہ روڈ پر واقع اپنے دفتر میں یاد کیا، خوشگوار حیرت ہوئی کہ کرائم بیٹ رپورٹرز سے ہٹ کر بھی محکمہ نے میڈیا سے روابط استوار کرنے کی کوشش کی۔ حالیہ مون سون سلسلے کی پہلی باقاعدہ بارش سے شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر ...

تفصیل پڑھیں

ریو اولمپکس اور پاکستان، ایک شرمناک داستان۔!

آپ نے بحر اوقیانوس میں سات سو چھوٹے چھوٹے جزائر پر مشتمل ملک بہامس کا نام سن رکھا ہوگا، اگر نہیں سنا تو اچنبھے کی بات نہیں، کیونکہ ایسے کئی چھوٹے چھوٹے ملک سیاحتی حوالے کے علاوہ نسبتاً غیر معروف ہیں، اس ملک کی آبادی تقریبا ساڑھے تین لاکھ ہے، اور زمینی رقبہ یہی کوئی پانچ ہزار ...

تفصیل پڑھیں

’’حمزہ رنگ‘‘

رنگ۔۔! رنگ آنکھ کی کی پہچان ہیں۔رنگ نظر کا ایقان ہیں۔رنگ باتیں کرتے ہیں۔رنگ ،رنگ بھرتے ہیں۔رنگ تخیل ہیں۔رنگ حقیقت ہیں۔رنگ دْنیا کی سب سے بڑی سچائی ہیں۔ رضا کار اْستاد نے پوچھا: بیٹا آپ کیا پڑھنا چاہتے ہو؟۔ حمزہ بولا!مجھے کچھ نہیں پڑھنا۔۔۔آپ بس رنگ بھرنا سکھا دیجئے۔ ماروی ...

تفصیل پڑھیں

مفتی کے سینے میں دل نہیں کیا

کیا شیخ کی تلخ زندگانی گزری اک شب نہ بے چارے کی سہانی گزریدوزخ کے تصور میں بڑھاپا بیتا حوروں کے تخیل میں جوانی گزری ہائے ہائے! یعنی مفتی کے سینے میں دل نہیں کیا؟ وہ کیوں تخیل اور تصور کے بیچ جوانی اور بڑھاپے کا ستیا ناس فرمائیں؟ مفتی انسان نہیں ہوتے کیا؟ وہ بھی تو کسی زلف کے اسیر ...

تفصیل پڑھیں

قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے!!

قوالی کی تاریخ سات سو برس پرانی ہے جسے حضرت معین الدین چشتیؒ غریب نوازنے برصغیر میں متعارف کرایا۔ ان کا مسحور کن انداز بیاں یہاں کے باسیوں کے دلوں میں گھر کر گیا۔ خواجہ معین الدین چشتی کے بعد حضرت امیر خسرو نے قوالی میں جدت پیدا کی اور مقامی راگوں کو نئے نام دئیے۔ قول کو بار بار ...

تفصیل پڑھیں

’’شیخ صاحب کی افطار‘‘

عوامی مسلم لیگ کا نام تو اپ نے سن رکھا ہوگا، جی ہاں! اپنے لال حویلی والے شیخ صاحب کی پارٹی۔ ان کے ایک صدر بھی ہوا کرتے ہیں، ابھی دو روز پہلے ہی جب ان سے اچانک ملاقات ہوئی تو اپنی جہالت اور کم علمی پر حسب معمول شدیدصدمہ پہنچا۔ میاں قدیر احمد عوامی مسلم لیگ کے صدر اور شیخ صاحب کی ...

تفصیل پڑھیں

شلوار، تیزاب اور پٹرول

وہ چارسال سے اسی ادارے میں ملازمت کرتا چلا آرہا تھا۔ ہلکی خشخشی داڑھی، کبھی کبھار سر پر کپڑے کی جالی دار ٹوپی یا کالا رومال اوڑھے اسے ہمیشہ صوم و صلوٰۃ کی مثالی پابندی کرتے دیکھا۔ عمر چالیس کے قریب، قدکاٹھ اور فہم و فراست میں قدرے عامیانہ اور پیشے کے اعتبار سے خود کو ڈرائیور ...

تفصیل پڑھیں

مداری۔۔۔!!!

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سیانے لائن لینتھ ناپ چکے تھے، اشارے یہی تھے کہ چیف جسٹس انکار کردیں گے، پچھلے ہفتے ایک درویش صفت خاتون سے ملاقات ہوئی، وہ لاہور میں کچھ صوفیا کے ہاں حاضری کے لئے ہماری مہمان تھیں، سرکاری اور باوردی یعنی ہر قسم کا پروٹوکول اور سہولیات انہیں دستیاب تھیں ...

تفصیل پڑھیں

یہ ناکامی نہیں تو اور کیا ہے؟

راجن پور کے نزدیک کچے کے علاقے میں تقریبا دو سو ڈاکووں نے سات اضلاع کی دو ہزار سے زائد نفری کو گزرے دو ہفتوں سے بے بس کر رکھا ہے، یہی نہیں بلکہ اب بھی چوبیس پولیس اہلکار چھوٹو گینگ کے ہاتھوں یرغمال ہیں، سات اہلکار شہید ہو چکے ہیں، ان میں ایس ایچ او حنیف غوری بھی شامل ہیں، جنہیں ...

تفصیل پڑھیں

بنام عمران خان۔۔!!

جمعرات کو شہر لاہور میں تحریک انصاف کے آزاد جموں کشمیر سیکٹریریٹ کا افتتاح چئیرمین جنا ب عمران خان کے دست مبارک سے ہوا، یہ دفتر شاہ جمال کی گلی نمبر تین میں واقع ہے، وہ آئے ، انہوں نے افتتاح کیا، سینکڑوں کارکنوں کو درشن نصیب ہوا اور پھر وہ چل دئیے، پڑھنے والے بھی کہتے ہوں گے عجب ...

تفصیل پڑھیں

تھر کا مور

اس روز کوئی چھ ماہ بعد وہ اپنی رہائش گاہ سے نکلا، بیساکھیوں کے سہارے چند سو قدم چل کر 'گرجا چوک لاہور کینٹ' گیا، اے ٹی ایم سے کچھ پیسے نکلوائے، بڑے مان اور چاو سے خوبصورت پھولوں کا ایک گلدستہ بنوایا۔ گلدستہ ہاتھ میں تھامے ہوئے اس کے چہرے کی تابانی دیدنی تھی یوں لگ رہا تھا جیسے ان ...

تفصیل پڑھیں

ڈرتے ہیں اے زمیں تیرے آدمی سے ہم

لاہور ہائیکورٹ کے معزز چیف جسٹس جناب منظور ملک صاحب نے بالکل درست فیصلہ صادر فرماتے ہوئے قصور میں پیش آنے والے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے معذرت کر لی ہے۔ قصور واقعے کی تفصیلات منظرعام پر آنے کے بعدپنجاب حکومت نے فی الفور رجسٹرار ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ اس واقعے ...

تفصیل پڑھیں

مشورہ مفت ہے حضور ، قبول کیجیے۔۔

گمان یہی تھا کہ حکومت اور اس کے ہمنوا تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے میں محض 'چیزے' لے رہے ہیں، لیکن جس مہارت سے مولانا اور متحدہ کے دوست شاہ صاحب اور ان کے باقی اراکین اسمبلی کو زچ کرنے پر تلے بیٹھے ہیں اس سے اور کچھ ہو نہ ہو کپتان بذات خود خاصے برہم ہیں۔ مناسب ...

تفصیل پڑھیں
????