تازہ ترین

ای پیپر

محمد آصف بھلی

محمد آصف بھلی

قائد اعظم ؒ کے نظریات ا ور ان کا تصور پاکستان(1)

نظریۂ پاکستان کے داعی، محافظ اور مبلغ حمید نظامی مرحوم کے صاحبزادے محترم عارف نظامی ہمارے ملک کے ایک سینئر صحافی اور ممتاز تجزیہ نگار ہیں۔ عارف نظامی کم و بیش 35 سال تک اپنے چچا مجید نظامی مرحوم کے زیر تربیت اور زیر نگرانی رہتے ہوئے صحافت میں مجید نظامی کی سوچ، فکر اور نظریات ...

تفصیل پڑھیں

تحریک پاکستان کے مقاصد (2)

تحریک پاکستان کے ایک اور ممتاز راہنما خان عبدالقیوم خاں نے،جو قیام پاکستان کے بعد صوبہ سرحد کے وزیر اعلیٰ تھے،اپنے ایک انٹرویو میں تحریک پاکستان کے اسباب پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کی اساس اسلام پر رکھی گئی ہے اور اس کے قیام کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ اس ملک میں ...

تفصیل پڑھیں

تحریک پاکستان کے مقاصد (1)

جن سیاست دانوں کو تحریک پاکستان میں قائد اعظمؒ کی قیادت میں کردار ادا کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، جن ممتاز افراد کو قائد اعظمؒ سے براہِ راست راہنمائی لینے کا شرف حاصل ہوتا رہا، وہ قیام پاکستان کے مقاصد کی تشریح کرتے ہوئے ہمیں بتاتے ہیں کہ نظریۂ پاکستان کیا تھا؟ یوم پاکستان کے موقع ...

تفصیل پڑھیں

سوئی گیس کا بل اور ہماری اذیت

اکتوبر2016ء سے لے کر مارچ 2017ء تک ہمیں اپنے گھر میں سوئی گیس کے چولہے پر کھانا تیار کرنا نصیب نہیں ہوا۔ جب چولہے کے لئے مطلوبہ گیس نہ ہو گی تو ہیڑ اور گیزر کا استعمال تو ممکن ہی نہیں رہتا۔ سردیوں کے 5ماہ ہم چولہے، ہیڑ اور گیزر (گرم پانی کی سہولت) تینوں ہی سے محروم ہیں، لیکن سوئی گیس ...

تفصیل پڑھیں

قرار داد مقاصد اور قائد اعظمؒ (آخری قسط)

ان کا کہنا تھا : ’’قرآن پاک میں انسان کو اللہ کاخلیفہ کہا گیا ہے، اگر انسان کی اسی تعریف میں کوئی معنویت ہے تو پھر ہم پر قرآن کے اتباع کا فرض عائد ہوتا ہے اور ہم پر لازم ہو جاتا ہے کہ ہم دوسروں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کریں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ بنی نوع انسان سے کرتا ہے‘‘۔۔۔ ...

تفصیل پڑھیں

قرار داد مقاصد اور قائد اعظمؒ (1)

قرارداد مقاصد 7 مارچ 1949ء کو قائد ملت لیاقت علی خاں نے پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں پیش کی تھی اور 12 مارچ 1949ء کو دستور ساز اسمبلی کے ارکان نے بحث و مباحثے کے بعد قراردادِ مقاصد کو منظور کر لیا۔ مَیں نے اس دور کی دستور ساز اسمبلی کے تمام ارکان کی قرارداد مقاصد کی حمایت اور ...

تفصیل پڑھیں

مرے کالج سیالکوٹ کی تاریخ

تصورِ پاکستان کے خالق، شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی ابتدائی زندگی کے حوالے سے ایک زبردست تحقیقی کتاب لکھنے کے بعد ممتاز محقق سید سلطان محمود حسین نے یہ فیصلہ کیا کہ پوری حیات اقبال کو بھی عہدبہ عہد مستند حوالوں کے ساتھ نئی نسل کے لئے ایک کتاب کی صورت میں محفوظ ...

تفصیل پڑھیں

کیا دو قومی نظریے نے پاکستان نہیں بنایا؟

ایک محترم لکھتے ہیں کہ 1947ء سے قبل تو کیا انہوں نے 1965ء تک بھی کبھی پاکستان میں نظریۂ پاکستان کے الفاظ نہیں سنے تھے۔ ان کا ارشاد ہے کہ نظریۂ پاکستان اور پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی اصطلاح پہلی بار جنرل یحییٰ خاں کی کابینہ کے ایک رکن جنرل شیر علی خاں نے اپنی وزارت اطلاعات کے دور ...

تفصیل پڑھیں

علامہ اقبالؒ اور مرے کالج سیالکوٹ

بعض افراد بدنیتی کی وجہ سے نہیں، بلکہ محض اپنی بے علمی اور جہالت کے باعث تاریخ کو مسخ کرنے پر کمر باندھ لیتے ہیں۔ چند لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض اپنی مشہوری کی خاطر کوئی غلط دعویٰ کردیتے ہیں۔یہاں اگر غلط کے بجائے مضحکہ خیز دعویٰ لکھ دیا جائے تو زیادہ موزوں ہوگا۔ کچھ لوگوں کے ...

تفصیل پڑھیں

جعلی ڈگری کا احترام

منڈی بہاؤالدین کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایک سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز چودھری کے خلاف جعلی ڈگری کے مقدمہ میں جرم ثابت ہو جانے پر 3سال کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ اعجاز چودھری 2013ء کے الیکشن میں ایم این اے منتخب ہوئے تھے لیکن جعلی ڈگری ہی کی وجہ سے وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے محروم ...

تفصیل پڑھیں

ایوانِ قائد اعظمؒ اور پاکستان آگہی

نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین اور سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد رفیق تارڑ نے جب فون پر یہ خوشخبری دی کہ لاہور میں ایوان قائد اعظمؒ تقریباً مکمل ہو گیا ہے تو میری روح تک خوشی سے سرشار ہو گئی۔ ایوان قائد اعظمؒ میں پہلے پروگرام کا عنوان ’’پاکستان آگہی‘‘ تجویز ...

تفصیل پڑھیں

فیض کی محبوب شخصیت اور مقبول شاعری

فیض احمد فیض کے یوم پیدائش (13فروری 1911ء) کے موقع پر اپنے علمی و ادبی ذوق رکھنے والے قارئین کی نذر فیض کے زبان زدِ عام اشعار۔ لیکن اس سے پہلے یہ وضاحت بھی ہو جائے کہ عام طور سے فیض کی پیدائش کا مقام نارووال کا ایک گا ؤں کالاقادر تحریر کردیا جاتا ہے۔ جب کہ حقیقت میں فیض سیالکوٹ شہر ...

تفصیل پڑھیں

اسلام اور علامہ محمد اقبالؒ

سیالکوٹ شاعرِ مشرق حضرت علامہ محمد اقبالؒ کا شہر ہے، اس لئے تقریباً ہر ماہ کسی نہ کسی مجلس، محفل، انجمن، اکیڈمی یا بزم کے زیراہتمام مجھے اظہار خیال کی سعادت حاصل ہوتی رہتی ہے۔ علامہ اقبالؒ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کو مَیں اپنی خوش قسمتی سمجھتا ...

تفصیل پڑھیں

اپنی پہچان ہے اسلوبِ سخن سے اپنے

مرتضیٰ برلاس کو ترجمانِ عصر کہا گیا ہے تو درست ہی کہا گیا ہے۔ اپنے گردوپیش اور اپنے عہد کے حالات سے بے نیازی تو کوئی بھی حساس فن کار نہیں برت سکتا۔ لیکن ایک شاعر کی حقیقی عظمت یہ ہے کہ وہ جو کچھ محسوس کرے اسے وہ پوری حقیقت پسندی ، حق گوئی اور جرأت سے بیان کرے۔ جس شاعری میں سچ بیان ...

تفصیل پڑھیں

قائداعظمؒ اور خدمتِ اسلام

تحریک پاکستان ایک خالص نظریاتی اور اسلامی تحریک تھی، جس کی قیادت کا لازوال اعزاز قائداعظم ؒ کو حاصل ہوا۔ قیام پاکستان کی جدوجہد کو اگر مَیں ایک خالص اسلامی تحریک قرار دے رہا ہوں تو اس کی دلیل میرے لئے قائداعظمؒ کا وہ پیغام ہے جو انہوں نے 18جون1945ء کو سرحد مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ...

تفصیل پڑھیں

اسلام کا مطلب عین انصاف ہے

چور چوری سے جا سکتا ہے، ہیرا پھیری نہیں چھوڑ سکتا۔ قیام پاکستان کی خالص دینی اور نظریاتی تحریک کو مسلمانوں کے سیاسی اور معاشی حقوق کے تحفظ کی تحریک قرار دینا سراسر بدنیتی اور بد دیانتی نہیں تو اور کیا ہے۔ اسلام پاکستان کی بنیاد ہے۔ گاندھی، نہرو اور کانگرس کے دوسرے تمام مرکزی ...

تفصیل پڑھیں

شریکِ جرم نہ ہوتے تو۔۔۔

پاکستان کے دبنگ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے پیپلز پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پانچ سالہ دور میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کرنے اور حلال و حرام کی تمیز ختم کر دینے والی جماعت ہی اگر کرپشن کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کرے تو اسے ستم ظریفی کی انتہا کہنا چاہیے۔ ہمیں ...

تفصیل پڑھیں

مَیں اپنی نظر سے دیکھتا ہوں

ناصر زیدی 8اپریل 1943ء کو پیدا ہوئے۔ میری تاریخ پیدائش اگرچہ میری تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ پر 5اپریل 1955ء تحریر ہے، لیکن تحقیق سے معلوم ہوا کہ میری ولادت کی تاریخ بھی 8اپریل ہے، اس لئے میری ناصر زیدی سے بنتی نہیں۔ اس کے باوجود کسی اچھے وقت میں ناصرزیدی نے بڑی محبت کے ساتھ مجھے ...

تفصیل پڑھیں

یادگارِ زمانہ ہیں ہم لوگ

کراچی میں مقیم ممتاز محقق محمد شمس الحق 97سال کی عمر میں بھی اردو ادب کی خدمت کے لئے سرگرم عمل رہتے ہیں۔ ان کی تحقیق کا میدان شاعری ہے۔ 1940ء میں انہوں نے دہلی سے ملازمت کا آغاز کیا۔ اس وقت وہ بیس سال کے ہوں گے۔ اس سے پہلے ہی وہ اردو شاعری کے عشق میں مبتلا ہو چکے تھے۔ان کا یہ عشق 77سال ...

تفصیل پڑھیں

صحافت کا روشن چہرہ

انور قدوائی ایک طویل کامیاب صحافتی زندگی بسر کرنے کے بعد چند روز قبل انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا تعلق صحافیوں کے اس طبقے سے تھا جن کی پوری زندگی طے شدہ اصولوں کے ساتھ گزری۔ انہوں انے اپنے آغاز صحافت ہی سے یہ عہد کر لیا تھا کہ اخبار نویسی ایک مقدس پیشہ ہے۔ لہٰذا ایک صحافی کے طور پر ...

تفصیل پڑھیں
????