لاہور )ایجوکیشن رپورٹر (اوآئی ای وورلڈ آرگنائزیشن فار اینیمل ہیلتھ پا تھ وے فار افیکٹیوویٹر نری سروسز کے وفد نے گز شتہ روز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کا دورہ کیا اور و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملاقات کی وفد جو کہ ڈاکٹر سلو بو ڈن چو ک ریوسکی اوآئی ای پا تھ وے فارافیکٹیوویٹر نر ی سروسز ایکسپرٹ ڈاکٹر جو ہا ن وڈ فورڈیور پین ویٹر نری لیجسلیشن ایکسپر ٹ،ڈاکٹر ورگس ٹیرن موئززلائیو سٹاک ڈولپمنٹ آفیسر ساﺅتھ امر یکہ پر مشتمل تھاوائس چا نسلر ڈاکٹر پا شا نے و فدکے ساتھ لائیوسٹاک سیکٹر کی تر قی میں ویٹر نری یو نیورسٹی کے کر دار اور اس کے تعلیمی نظام و تحقیقی اور ترقیاتی پروگراموں اور جانو روں کے علا ج معا لجے اور فٹ اینڈ ما ﺅ تھ جیسی مہلک بیما ریوں کے تدارک اور ویکسین پروڈکشن سے متعلقہ دیگر امور پر گفتگو کی نیز مستقبل قر یب میں حکو مت پنجا ب کے تعاون سے بہا ولپور میں بننے والی چولستان ویٹر نر ی یو نیور سٹی کا بھی تذ کر ہ کیا۔