ہیلی کالج ،پنجاب یونیورسٹی کے 100طلبہ و طالبات کے لئے قبل از جاب ورکشاپ

لاہور(پ ر)دو ہفتے قبل WBSکی چیف ایگزیکٹیو (CEO)مسز حامدہ طارق اور پنجاب یونیو رسٹی کے کیرئیر کاؤنسلنگ و پلیسمنٹ سیل (CC&PC)کے تعاون سے ہیلی کالج آف کامرس ،پنجاب یونیورسٹی کے 100طلبہ و طالبات کے لئے تین روزہ قبل از جوب ورکشاپ میں حصہ لینے والے 100طلبہ و طالبات کو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ،پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی موجودگی میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔سب سے خوش آئند بات یہ ہے کہ ٹریننگ کے بعد انتہائی محدود عرصے میں 100طلبہ و طالبات کے لئے (Jobs) مہیاکی گئی ہیں جو کہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔تقریب میں موجود نمایاں شخصیات میں مس زوہا امام مسزحامدہ طارق)پرنسپل ہیلی کالج ڈاکٹر حسن مبین عالم اور ڈاکٹر امجد ثاقب)چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن (