لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی نے روبینہ کوثر دختر ایس این حسین کواپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں ،سمیرا بتول دختر غلام قمبر نقوی کوکمیونیکشن سٹڈیز کے مضمون میں،رابعہ رحمان دختر عبد الرحمان کوکیمسٹری کے مضمون اورعبدالصبور ولد عبدالغفور کوعربی کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔