پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سلیکٹ ہونیوالے 27پروفیسرز کی تقرری کے احکامات جاری


لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ ہونیوالے 27پروفیسرز کی تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔جس کے مطابق ڈاکٹر عارف محمود پروفیسر آف فزکس کی گورنمنٹ شالامار کالج لاہور میں تقرری کی گئی ہے نذیر احمد پروفیسر آف فزیالوجی سیٹیلائٹ ٹاؤن کالج گوجرانوالہ، نذیرعباس پروفیسر فزکس گورڈن کالج راولپنڈی، ڈاکٹر شوکت علی پروفیسر آف فزکس پوسٹ گریجویٹ کالج فیصل آباد، جمیل احمد پروفیسر پنجاب شالا مار کالج لاہور، محمد سلیم پروفیسرشماریات پوسٹ گریجویٹ کالج فیصل آباد، نذیر عباس پروفیسرشماریات پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ، زاہد اقبال پروفیسرشماریات اصغر مال کالج راولپنڈی، ندیم اسلم چودھری پروفیسر اردواصغر مال راولپنڈی ، اصغر علی جی سی یو فیصل آباد، ڈاکٹر مممتاز خان پروفیسر اردو اکنامکس کالج ملتان، ڈاکٹر زاہد حسین پروفیسر زوالوجی سائنس کالج وحدت روڈ، ظفراقبال پروفیسر بیالوجی گورنمنٹ کالج سرگودھا، ڈاکٹر عبدالحمید پروفیسر باٹنی سائنس کالج وحدت روڈ لاہور، ڈاکٹر الطاف حسین ڈائریکٹر کالجز لاہور، محمد مفکر پروفیسر کیمسٹری سائنس کالج وحدت روڈ لاہور، مجاہد حسین بخاری پروفیسر کیمسٹری گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ ،ممتاز احمد ایجوکیشن سائنس کالج وحدت روڈ لاہور، ضیا احمد پروفیسر انگلش ایمرسن کالج ملتان ، محمد سلیم پروفیسر انگلش گورنمٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور، ڈاکٹر اختر حسین پروفیسر تاریخ ٹاؤن شپ کالج لاہور، ڈاکٹر محمود لکھویرا پروفیسر اسلامیات رینالہ خورد کالج، ڈاکٹر نوید احمد شہزاد پروفیسر اسلامیات سرگودھا، ڈاکٹر اختر حسین پروفیسر اسلامیات پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور، سجاد حسین پروفیسر ریاضی پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ، فاروق احمد پروفیسر ریاضی سول لائنز کالج لاہور، ڈاکٹر شکیل احمد پروفیسر فارسی پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور لگایا گیا ہے ۔