پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 4تا8جولائی تک بند رہیگی

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 4تا8جولائی 2016ء(سوموار تاجمعہ)بند رہے گی۔تاہم 4جولائی 2016ء کی اضافی چھٹی کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی 16جولائی 2016ء بروز ہفتہ کھلی رہے گی۔