ملتان (کرائم رپورٹر )سبق یاد کیوں نہیں کیا249مارپیٹ کا گھر جاکر کیوں بتایا .نجی اسکول کے ٹیچر شعیب کا 6سالہ طلب علم احسان الحق پر ڈنڈے سے تشدد6سالہ بچے کی ٹانگوں پر تشدد سے نیل پڑ گئے بچہ شاہ رکن عالم کالونی جے بلاک میں واقع سکول ہائی نیشنل سکول میں زیر تعلیم ہے شاہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
رکن عالم کالونی کے نجی سکول میں ٹیچر کا بچے پر مبینہ تشددپولیس کے بلانے پر ٹیچر شعیب اہل علاقہ کے ہمراہ تھانے آیااہل علاقہ کی مداخلت اور معافی مانگنے پر بچے کے والد عبدالحق نے ٹیچر شعیب کو معاف کر دیاورثا بچے کو لے کر تھانہ شاہ رکن عالم پہنچ گئے پولیس نے سکول ٹیچر شعیب کو تھانے طلب کر لیاپولیس نے بچے پر تشدد کے معاملہ کی انکوائری شروع کر دی۔