سعودی سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی ،ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

سعودی سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی ،ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ ...
سعودی سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی ،ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی سیکیورٹی فورسز نے کابروقت کارروائی کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔

دنیا بھر میں 30لاکھ افرادبے وطن ہیں: اقوام متحدہ
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔ سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا کہناہے کہ میزائل کو ٹریس کر لیا گیاہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ یہ میزائل یمن کی جانب سے داغا گیا ہے ۔ تاہم ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصل نہیں ہوسکی ۔

مزید :

عرب دنیا -