دبئی میں غلاف کعبہ کا ٹکڑا پونے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام

دبئی میں غلاف کعبہ کا ٹکڑا پونے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام
دبئی میں غلاف کعبہ کا ٹکڑا پونے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(اے پی پی) رواں ہفتے ہونے والی نیلامی میں خانہ کعبہ کا ایک سو سال سے زائد قدیم غلاف کا ٹکڑا پانچ لاکھ 72 ہزار ڈالر میں فروخت کیا گیا۔سونے اور چاندی کے تاروں سے کڑھائی کے کام والا یہ غلاف دبئی کے بادشاہ شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ذاتی ملکیت میں تھا۔نیلامی میں برصغیر کے مغل دور کے قرآن کے قلمی نسخے بھی رکھے گئے تھے اور ان میں سے ہر ایک کے لیے 68 ہزار ڈالر پیش کئے گئے۔

مزید :

عرب دنیا -