’میرے 5سالہ بیٹے نے میرے سامنے اپنی 18سالہ بہن سے شرمناک حرکتیں شروع کردیں، ماہر نفسیات کے پاس لے کر گئی تو اس نے بتایا کہ میرے شوہر نے۔۔۔‘ شوہر کے خلاف طلاق کے مقدمے میں عرب بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ جج کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

’میرے 5سالہ بیٹے نے میرے سامنے اپنی 18سالہ بہن سے شرمناک حرکتیں شروع کردیں، ...
’میرے 5سالہ بیٹے نے میرے سامنے اپنی 18سالہ بہن سے شرمناک حرکتیں شروع کردیں، ماہر نفسیات کے پاس لے کر گئی تو اس نے بتایا کہ میرے شوہر نے۔۔۔‘ شوہر کے خلاف طلاق کے مقدمے میں عرب بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ جج کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بیٹا نیک ہو اوراچھی تعلیم حاصل کرے لیکن دبئی میں ایک باپ نے اپنے 5سالہ بیٹے کو ایسے شرمناک کام پر لگا دیا ہے کہ سن کر آپ اس کے باپ ہونے پر ہی شک کرنے لگیں گے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس 34سالہ اردنی شخص نے اپنے بچے کو فحش فلمیں دیکھنے پر لگا رکھا ہے۔ کچھ عرصہ قبل یہ شخص مساج سنٹر میں کام کرنے والی ایک چینی لڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی تھی۔ تب اس کی بیوی نے اس سے طلاق لے لی، لیکن عدالت نے بچوں کو باپ کے حوالے کر دیا۔

” کیا آپ نے شادی کے بغیر ازدواجی تعلقات کے بارے میں سوچا ہے؟“عرب ملک کی خاتون میزبان نے دوران پروگرام ایسی فحش باتیں کردیں جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے
اب بچوں کی ماں نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ وہ بچوں کی حوالگی باپ کی بجائے اس کو دیں کیونکہ اس شخص نے بچے کو انتہائی قبیح فعل پر لگا دیا ہے۔ خاتون نے اپنی درخواست میں لکھا ہے کہ ”میرا بیٹا پانچ سال کا ہے لیکن وہ مجھے اور اپنی بہن کو انتہائی نامناسب طریقے سے ہاتھ لگاتا ہے اور ملبوسات کی دکانوں کے باہر رکھے خواتین کے پلاسٹک کے مجسموں کو بھی انتہائی غلط انداز میں چھوتا ہے۔ جس کی وجہ سے میں اسے ماہرنفسیات کے پاس لیجانے پر مجبور ہو چکی ہوں۔ماہر نفسیات نے ہی یہ انکشاف کیا تھا کہ بچہ فحش فلمیں دیکھتا ہے۔“ رپورٹ کے مطابق اس ماہر نفسیات نے بھی عدالت میں گواہی دی ہے کہ بچہ فحش فلموں کا عادی ہو چکا ہے اور اسے اس کے باپ کے حوالے نہیں کرنا چاہیے۔مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

عرب دنیا -