سعودی خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دے دیا

سعودی خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دے دیا
سعودی خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ  (محمد اکرم اسد)ریاض کے پرنس سلطان میڈیکل آرمی سٹی میں ایک سعودی خاتون نے 6جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔

ایران،عراق زلزلہ پرامدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی ہے: مصد ق ملک

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے شہزادہ سلطان میڈیکل آرمی سٹی کی زچگی کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر اسامہ التویجری نے بتایا کہ سعودی خاتون کا معاملہ انتہائی نازک تھا کیونکہ اس خاتون کو8ویں مہینے میں اسے پرنس سلطان میڈیکل آرمی لایا گیاتھا۔تاہم معائنے کے بعد آپریشن کے ذریعے زچگی کا فیصلہ کیا گیا جبکہ میڈیکل ٹیم میں شریک ڈاکٹروں کی تعداد 60تک پہنچ گئی تھی لیکن اب زچہ وبچہ خیریت سے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -