خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان سعودی ٹریفک پولیس

خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان سعودی ...
خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان سعودی ٹریفک پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (صباح نیوز) ٹریفک پولیس کے مرکزی ترجمان کرنل طارق ربیعان نے کہا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی باتو ں میں کوئی صداقت نہیں ۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر توجہ نہ دی جائے ۔ جو بیان سوشل میڈیا پر انکی جانب سے منسوب کیا گیا ہے وہ قطعی طور پر غلط ہے ۔

مزید :

عرب دنیا -