یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف کارروائی میں مصروف متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ ملک کی مسلح افواج نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ سعودی اتحاد میں شامل لاپتہ ہونیوالا طیارہ باغیوں کیخلاف جاری کارروائیوں میں شریک تھاتاہم طیارے کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں ۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔