دبئی کے حکمران شیخ محمد کی بیٹیوں کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیاپر آگئی کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

عرب دنیا

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اپنے عوامی انداز کی وجہ سے لوگوں میں کافی مقبول ہیں اور کبھی تو وہ عام عوام کے ساتھ سڑک پار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی وہ ٹرین میں عام مسافروں کی طرح سفر کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

دبئی کا شاہی خاندان گھوڑوں اور گھڑ سواری کے ساتھ محبت کی وجہ سے کافی شہرت رکھتا ہے جبکہ شیخ محمد بن راشد المکتوم بھی گھڑ سواری سے کافی حدتک لگاؤ رکھتے ہیں۔ان کے بیٹے اور بیٹیاں بین الاقوامی سطح پر گھڑ ریس اور گھڑسواروں کے طور پر جانے جاتے ہیں لیکن دبئی کے حکمران کی بیٹیوں کی سمندر کنارے گھڑ سواری کی حالیہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور لوگوں کی جانب سے ویڈیوکو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

حالیہ ویڈیوز میں جو کہ شیخ محمد کی بہن فاطمہ راشد المکتوم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہے میں حکمران کی بیٹیوں میتا اور مریم اپنے کزن شیخ لطیف کے ساتھ دبئی کے جمیرہ بیچ پر گھڑ سواری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ ان کے علاقہ بیچ پر ویک بورڈنگ اور سرفنگ کابھی مظاہرہ کیا گیا۔

ویڈیوز دیکھیں:

‎ميثا ومريم بنات أخي الغالي سمو الشيخ محمد بن راشد آل مكتوم وإبنتي الغاليه لطيفه بنت راشد بن خليفه آل مكتوم مع فريق اسطبل الشيخه ميثا وفريق نوقيرا دبي للجوجيتسو وأعضاء سيرف هاوس دبي لركوب الأمواج خلال أدائهم رياضة التزلج على الماء ولكن بشكل مختلف على شاطئ منزلنا فالخيول هي التي كانت تجر المتزلجين. @mmrm1 and @maryam_mrm the daughters of my brother HH Sheikh Mohammed bin Rashed Al Maktoum and my daughter @latifaalmaktoum with @teamz7 @teamnogueiradubai and people from @surfhousedubai performing incredible stunts on our beach. They are surfing and wakeboarding while being pulled by the horses.

A post shared by HH Sh.Fatima Rashed Al Maktoum (@alk7aileh_almaktoum) on