اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے:سعودی عرب

اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے:سعودی عرب
اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے:سعودی عرب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے ۔
فرانسیسی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھا کہ سعودی عرب القدس پر امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرچکا ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے تحت2 ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی۔

سعودی عرب نے 30 ارب ریال کے سرمائے سے برآمدی بینک قائم کر دیا

مزید :

عرب دنیا -