دبئی کی عمارت میں لڑکی کی داخل ہونے کی کوشش، گارڈ نے تلاشی لینے کی کوشش کی تو بھاگ کھڑی ہوئی لیکن جیسے ہی بھاگی تو سکیورٹی والوں کو اس کی ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ۔۔۔

دبئی کی عمارت میں لڑکی کی داخل ہونے کی کوشش، گارڈ نے تلاشی لینے کی کوشش کی تو ...
دبئی کی عمارت میں لڑکی کی داخل ہونے کی کوشش، گارڈ نے تلاشی لینے کی کوشش کی تو بھاگ کھڑی ہوئی لیکن جیسے ہی بھاگی تو سکیورٹی والوں کو اس کی ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارت میں ایک چینی نوجوان نے اپنی محبوبہ کے ساتھ گرلز کالج کے ہاسٹل میں رات گزارنے کیلئے زنانہ لباس پہن کر اور چہرے پر میک اپ سجا کر خود کو بھی ’لڑکی‘ بنا لیا، لیکن بدقسمتی کہ اندر جانے کی کوشش میں ہاسٹل کے دروازے پر ہی پکڑا گیا۔

رات کو سوتے شوہر کا موبائل فون بیگم نے چپکے سے چیک کیا تو ایک اور خاتون کے ساتھ شرمناک پیغامات پڑھ لئے، شوہر سے پوچھا وہ کون ہے تو آگے سے اس نے ایسا جواب دے دیا کہ بیگم کو واقعی دن میں تارے نظر آگئے، کبھی سوچا بھی نہ تھا
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ نوجوان نے ہونٹوں پر گلابی لپ سٹک لگارکھی تھی اور خوش رنگ زنانہ لباس بھی پہنا ہوا تھا۔ وہ شام ڈھلے لڑکی بن کر اپنی محبوبہ کے ساتھ ہاسٹل میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا لیکن جب گارڈ نے انہیں ہاسٹل کے دروازے پر روک کر شناختی کارڈ طلب کیا تو نوجوان گھبراگیا۔ جب گارڈ کو اس کے رویے پر شک گزرا تو وہ بھاگ کھڑا ہوا مگر گارڈنے اسے دبوچ لیا۔ زنانہ لباس میں ملبوس نوجوان کو پکڑنے کے بعد ہاسٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کردی اور بعدازاں اس کمپنی کو بھی اطلاع کی گئی جہاں وہ کام کرتا تھا۔ اس کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔

مزید :

عرب دنیا -