دبئی میں اب روبوٹ پولیس جرائم روکے گی،تیاریاں مکمل

دبئی میں اب روبوٹ پولیس جرائم روکے گی،تیاریاں مکمل
دبئی میں اب روبوٹ پولیس جرائم روکے گی،تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں حکام نے جرائم پر کی روک تھام کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ پولیس میں2017تک روبوٹ پولیس اہلکاروں کا دستہ بھی شامل کرلیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ربوٹ گزشتہ دنوں دبئی میں ایک نمائش کے دوران متعارف کرائے گئے .

جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل یہ ربورٹس جرائم سے متعلق رپورٹس دے سکیں گے، ٹریفک جرمانے جمع کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہونگے۔حکام کے مطابق روبوٹ اہلکار انسانی اہلکاروں کی طرح تمام فرائض تو سر انجام نہیں دے سکتے البتہ یہ دستہ شامل ہونے سے پولیس کے محکمے کو کافی سہولت میسر ہوگی۔

مزید :

عرب دنیا -