خلیجی ممالک میں ما ہرمضان 27مئی سے شروع ہونے کا امکان

خلیجی ممالک میں ما ہرمضان 27مئی سے شروع ہونے کا امکان
خلیجی ممالک میں ما ہرمضان 27مئی سے شروع ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ماہ رمضان المبارک 27مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

آزادی اظہار کا گلہ گھونٹنے کیلئے حکومت شرمناک توجیہات پیش کررہی ہے:میاں محمودالرشید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزاق نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں ماہ صیام 27مئی بروز ہفتہ سے شروع ہونے اور ہفتہ کے روز ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔ ڈاکٹر زاق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ رواں سال ماہ رمضان المبارک کے 29روزے جبکہ 4جمعے ہونے کا قوی امکان ہے۔

مزید :

عرب دنیا -