قطر کے پالیسیاں تبدیل نہ کرنے تک مذاکرات نہیں ہو سکتے:متحدہ عرب امارات

قطر کے پالیسیاں تبدیل نہ کرنے تک مذاکرات نہیں ہو سکتے:متحدہ عرب امارات
قطر کے پالیسیاں تبدیل نہ کرنے تک مذاکرات نہیں ہو سکتے:متحدہ عرب امارات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جب تک دوحہ حکومت اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کرتی، اس کے خلاف پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔

بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، غیر ملکی فنڈنگ کے الزام میں حریت رہنما سید علی گیلانی کے داماد سمیت 7 گرفتار
غیرملکی خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ انور قرقاش نے کہا کہ دوحہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آغاز سے قبل اس کی جانب سے پالیسیوں میں تبدیلی ضروری ہے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی جانب سے مذاکرات کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے قرقاش نے اس پر زور دیا کہ دوحہ حکومت کو اپنی بنیادی پالیسیوں میں تبدیلی پیدا کرنا ضروری ہے۔

مزید :

عرب دنیا -