اٹک میں خود کشی کے مختلف واقعات میں بچی سمیت 4خواتین جان کی بازی ہار گئیں

اٹک میں خود کشی کے مختلف واقعات میں بچی سمیت 4خواتین جان کی بازی ہار گئیں
اٹک میں خود کشی کے مختلف واقعات میں بچی سمیت 4خواتین جان کی بازی ہار گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )اٹک میں خود کشی کے مختلف واقعات میں بچی سمیت چار خواتین جان کی بازی ہار گئیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اٹک کے تکبیر کالونی میں چھ خواتین نے گھریلوتنازعے پر زہر کھا لیا جن میں سے تین خواتین ہسپتال پہنچ کر ہلاک ہو گئیں ۔ادھر اٹک میں ہی 13سالہ بچی نے زہر یلی گولیاں کھا کرخود کشی کی کوشش کی جو ہسپتال پہنچ کو دم توڑ گئی ۔

مزید :

اٹک -