پولیس کی اٹک کے مختلف علاقوں میں کارروائی،55ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

پولیس کی اٹک کے مختلف علاقوں میں کارروائی،55ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
پولیس کی اٹک کے مختلف علاقوں میں کارروائی،55ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے اٹک کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 55ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے اٹک کے مختلف رہائشی علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 55ملزمان کو دھر لیا جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی بر آمدہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات میں ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔تاہم پولیس حکام نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں مزیدتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مزید :

اٹک -