اٹک میں پولیس نے کارروائی کر کے 28ملزمان کو گرفتار کر لیا

اٹک میں پولیس نے کارروائی کر کے 28ملزمان کو گرفتار کر لیا
اٹک میں پولیس نے کارروائی کر کے 28ملزمان کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے اٹک کے علاقے میں کارروائی کر کے 28ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق اٹک کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 28ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد ،رائفل ،پانچ پستول اور منشیات برآمد ہوئی ہیں ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

اٹک -