وکلاءکی پریس کانفرنسا،نامناسب رویے پر الیکٹرانک میڈیا کا بائیکاٹ لاہور(نامہ نگار خصوصی )وکلاءکے نامناسب روئیے کی بناءپر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں نے احتجاج کرتے ہوئے وکلاءکی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پانچ اضلاع سرگودھا ، ساہیوال ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ڈی جی خان کی بار ایسوسی ایشنز کے صدور اور دیگر عہدیداروں نے پریس کانفرنس کیلئے ڈیڑھ بجے کا وقت مقرر کیااورتمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندے ڈیڑھ بجے سے قبل پہنچ کر اڑھائی بجے تک انتظار کرتے رہے مگر چند جونیئر وکلاءکے سوا کوئی بار عہدیدار ہوٹل نہ پہنچا۔تنگ آکرجب موجود وکلا سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ قائدین کے آنے میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے اوروہ کہتے ہیں اگر میڈیا نمائندے بیٹھنا چاہتے ہیں تو بیٹھیں ورنہ چلے جائیں جس پر تمام سینئر کورٹ رپورٹرز نے باہمی مشاورت سے وکلاءکے نامناسب پر احتجاج کیا اور پریس کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ احتجاج

وکلاءکی پریس کانفرنسا،نامناسب رویے پر الیکٹرانک میڈیا کا بائیکاٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وکلاءکی پریس کانفرنسا،نامناسب رویے پر الیکٹرانک میڈیا کا بائیکاٹ
لاہور(نامہ نگار خصوصی )وکلاءکے نامناسب روئیے کی بناءپر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں نے احتجاج کرتے ہوئے وکلاءکی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پانچ اضلاع سرگودھا ، ساہیوال ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ڈی جی خان کی بار ایسوسی ایشنز کے صدور اور دیگر عہدیداروں نے پریس کانفرنس کیلئے ڈیڑھ بجے کا وقت مقرر کیااورتمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندے ڈیڑھ بجے سے قبل پہنچ کر اڑھائی بجے تک انتظار کرتے رہے مگر چند جونیئر وکلاءکے سوا کوئی بار عہدیدار ہوٹل نہ پہنچا۔تنگ آکرجب موجود وکلا سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ قائدین کے آنے میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے اوروہ کہتے ہیں اگر میڈیا نمائندے بیٹھنا چاہتے ہیں تو بیٹھیں ورنہ چلے جائیں جس پر تمام سینئر کورٹ رپورٹرز نے باہمی مشاورت سے وکلاءکے نامناسب پر احتجاج کیا اور پریس کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
احتجاج

مزید :

صفحہ آخر -